DailyNews

Ali Akbar memorial football tournament held in Nottingham

ناٹنگھم برطانیہ میں چھٹا علی اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

ناٹنگھم برطانیہ میں چھٹا علی اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹوٹل بارہ ٹیموں نے حسہ لیا یہ ٹورنامنٹ سابق کونسلر و شیرف ناٹنگھم محمد علی اصغر کے صاحبزادے علی اکبر مرحوم کی یاد میں ہر سال باقدگی سے منعقد کیا جاتا ہے ٹورنامنٹ کے فائنل میں لارڈ میئر ناٹنگھم کونسلر لیاقت علی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ٹورنامنٹ کے بہترین انعقاد و انتظام پر محمد علی اصغر کو مبارک باد دی اور کہا کہ اس قسم کے ٹورناممٹ کے انعقاد سے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملتا ہے اور وہ صحت مند رہتے ہیں ٹورنامنٹ کے آرگنائزر محمد علی اصغر نے اس موقعہ پر کہا کہ علی اکبر نے اپنی مختضر سی زندگی میں اللہ کی خوشنودی کے لیے بہت کام کیے ہیں علی اکبر کی زندگی نوجوانوں کے لیے رول ماڈل ہے علی اکبر نے ہمیشہ غریب مظلوم کا ساتھ دیا محمدعلی اصغر نے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا اور کیمیونٹی کے افراد کا بھی جن کے تعاون سے اتنے اچھے ٹورنامنٹ کا انعقاد ممکن ہوا معروف عالم دین محمد سجاد نے علی اکبر کی روح کے اثصیال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی آخر میں فائنل جیتنے والی اور رنر اپ ٹیم میں ٹرافی اور میڈل تقسیم کیے گے ۔

Nottingham; the 6th annual Ali Akbar memorial football tournament was held in Nottingham, where 1 teams participated, the tournament was organised by M Ali Asghar .

Show More

Related Articles

Back to top button