دنیا بھر سے حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کی واپسی شروع ہوگئی لاکھوں کی تعداد میں مردوں عورتوں نے ا سال فریضہ حج ادا کیا برطانیہ سے بھی لوگوں کی بڑی تعداد میں ھج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوئے تھے گزشتہ روز ساوتھ ہال میں مقیم دوبیرن کے رہائشی مشہور و معروف بزنس مین حاجی زرین بھٹی اور حاجی الیاس بھٹی بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ آئے دوست احباب اور عزیز و اقارب نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا اور ہار پہنائے۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم کے چئرمین محمد نصیر راجہ، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی اور مشہور و معروف بزنس مین ناصر وارثی نے حاجی زرین بھٹی اور حاجی الیاس بھٹی کی رہائشگاہ پر جا کر مبارکباد پیش کی حاجی زرین بھٹی نے پوٹھوار ڈاٹ کوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے اللہ نے مجھ نا چیز کو حج کی سعادت نصیب فرمائی انہوں نے مزید کہا کے حج کرنے کے بعد حج کا خیال رکھنا چاہئے اپنے اندر تبدیلی لانی چاہئے تاکے باقی لوگوں کے لیے مثال بنے اور جب اللہ آپ کو توفیق دے تو حج ضرور کریں اگر آپ پر حج کرنے کی استطاعت ہوجائے تو اس فرض کو ضرور پورا کریں ۔ انہوں نے کہا کے ہم نے پورے پاکستان اور برطانیہ کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی ۔ آخر میں حاجی زرین بھٹی اور حاجی الیاس بھٹی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
London; Pilgrims who performed Hajj were given warm reception on their return, Haji Zareen Bhatti and Haji Ilyas Bhatti along with their families returned home, Pothwar.com team Mohammad Naseer Raja, Iftikhar Warsi and Nasir Warsi went to welcome them back home;
Hajj is the fifth pillar of Islam, and it’s a very special one. The four other pillars can be practiced by Muslims wherever they are on this planet, but hajj is carried out only in one place.
It’s a special journey that costs much; money, effort and time. That’s why this is the only pillar that is not mandatory on all Muslims, but only on those who can afford it. And whoever affords it, feels very luckily chosen by Allah. And that’s why hajj is celebrated by the lucky hujjaj (pilgrims) and their families.
For more please watch video above…