پنڈوری بنگیال راجہ حاجی غلام دستگیر کے بیٹے راجہ دانش دستگیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام اپنی رہاشگاہ پنڈوری بنگیال میں کیا جسمیں ،راجہ بشارت ،ماسٹر ساجد ،چوہدری محمد حسین بھولا ،شیخ عبدالعزیز ،راجہ طارق کیانی ،،محمد کبیر،راجہ محبوب راوپنڈی،راجہ محمد مشتاق راولپنڈی سمیت اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور راجہ دانش دستگیر کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی ۔