Kahuta: Two Cousins Drown While Swimming in Deep Water in village Panjar
پنجاڑ میں افسوس ناک واقع ایک ہی خاندان کے 2جوان نہاتے ہوئے گہرئے پانی ڈوب کر جان بحق
Kabir Ahmed Janjua22 hours ago
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،19اپریل2025) کہوٹہ کے علاقہ پنجاڑ میں افسوس ناک واقع ایک ہی خاندان کے 2جوان نہاتے ہوئے گہرئے پانی میں جانے کی وجہ سے ڈوب کر جان بحق،دونوں نوجوان آپس میں کزن تھے،عمریں بلتریت 16اور17سال تھیں،عوام علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی سے باہر نکالا،گھروں میں کہرام مچ گیا ہر آنکھ آشکبار تھی، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز بروز جمعہ کو پولیس تھا نہ کہوٹہ کے علاقہ پنجاڑ میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق جان بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت حسنین ولد محمد ضمیر اور احمد اعجاز ولد محمد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان کزن بتائے جارہے ہیں۔ دونوں نوجوانوں کی میتیں پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دی گئی ہیں،عوام علاقہ نے دونوں بچوں کی نعشیں اپنی مدد آپ کے تحت گہرئے پانی سے باہر نکالا نوجوانوں کی جب نعشیں نکالی گی تو وہاں موجود افراد آنکھیں آشکبار تھیں،ڈیڈ باڈی گھر لاہیں گیں تو علاقے میں کہرام مچ گیا۔
Kahuta; Pothohar.com – Kabir Ahmed Janjua, April 19, 2025— In a heartbreaking incident in the Panjar area of Kahuta, two young cousins tragically drowned while swimming in deep water. The victims, aged 16 and 17, were identified as Hasnain, son of Muhammad Zamir, and Ahmed Ejaz, son of Muhammad Ejaz.
According to sources, the two boys were enjoying a swim on Friday when they unknowingly entered a deeper part of the water and were unable to stay afloat. Local residents, acting on their own, retrieved the bodies from the water. The entire neighborhood was plunged into mourning, and every eye was filled with tears as the news spread.
The bodies were shifted to the Tehsil Headquarters Hospital Kahuta for post-mortem examination. Witnesses described the emotional scene when the bodies were brought home, saying the cries of grief echoed throughout the area.
The tragic loss of these two young lives has cast a shadow of sorrow over the entire community.
کہوٹہ: خاتون نے رشتہ داروں پر سونے کے زیورات چوری کرنے کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرا دیا
Kahuta: Woman Alleges Theft of Gold Jewelry by Relatives, FIR Lodged
کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , عمران ضمیر،19اپریل2025) ذرین اختر نے تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج کراتے ہوئے تبایا کہ میرا شوہر بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم ہے جبکہ میرے گھر میں تین بچیاں ہیں۔ چند ہفتے قبل میرے گھر میرے بھائی اور بھابی رہنے کے لیئے آئے جن کے جانے کے بعد میں نے دراز کھولاتو دراز میں سے کانٹے،چوڑیاں اور ٹاپس سونے کے زیورات وغیرہ غائب تھے۔ پولیس تھانہ کہوٹہ نے زیر دفعہ 380ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
Renowned Political and Social Figure Contractor Qamar Abbasi Returns Home After Performing Umrah
معروف سیاسی و سماجی شخصیت ٹھیکیدار قمر عباسی عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،19اپریل2025) معروف سیاسی و سماجی شخصیت ٹھیکیدار قمر عباسی عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے، اہر پورٹ پر دوستوں عزیزوں نے استقبال کیا، ٹھیکیدار قمر عباسی کوعمرئے کی ادائیگی پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد، نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عرفان سرور امیدوار براے چیرمین یونین کونسل مٹور،سیاسی و سماجی شخصیت ٹھیکیدار راجہ ساجد آف ہوتھلہ، ٹھیکیدار راجہ ریاض جنجوعہ،صدر پر یس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ،سردار شاہد آف پلوٹ،سابق کونسلر راجہ عباس پپو، پٹواری راجہ عبرت اقبال، پٹواری راشد مبارک عباسی،ملک عبد القیوم چھنی بازار کہوٹہ،ماسٹر انور عباسی،ملک ہارون بنارس،پریس کلب کہوٹہ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،پوٹھوہا یونین آف جنرنلیسٹس تحصیل کہوٹہ کے سینئر نائب صدر کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی اور مذہبی شخصیات نے ان کی رہائش گاہ پر آ کر ان کو مبارکباد پیش کی ٹھیکیدار قمر عباسی نے تمام معززین کومدینے پاک کی کجھوریں کھلاہیں اور آب زم زم بھی پلایا۔