گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 08,مارچ,2025)—جاتلی پولیس کی اہم کاروائی،اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری عامر نے گھر میں دیوار تعمیر کرنے کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی عثمان کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ ستمبر 2019 تھانہ جاتلی میں درج کیا گیا تھا،اشتہاری واقعہ کے بعد روپوش ہو گیا تھا، جاتلی پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کر لیا،اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، ایس پی صدرقتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
Gujar Khan (Pothwar.com, March 8, 2025) – In a major operation, Jatli police have arrested a fugitive wanted for murdering his own brother. The suspect, Aamir, had shot and killed his brother Usman in September 2019 over a dispute regarding the construction of a wall at their home. Following the incident, Aamir went into hiding, evading authorities for years.
Jatli police utilized human intelligence and various investigative resources to track down and apprehend the fugitive. According to officials, the accused will be presented in court with solid evidence.
SP Saddar Muhammad Nabeel Khokhar emphasized the significance of arresting fugitives involved in heinous crimes like murder, stating that such actions are crucial in ensuring justice for the victims’ families.
گوجرخان پولیس کی کاروائی،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
Gujar Khan Police Operation: Fugitive Arrested in Murder and Attempted Murder Case
گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 08,مارچ,2025)—گوجرخان پولیس کی کاروائی،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار،ملزم راحت ایوب نے ساتھیوں کے ہمراہ گلی پختہ کرنے کے تنازع پر فائرنگ کر کے ارشد محمود کو قتل جبکہ 5 افراد کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ دسمبر 2024 تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھا،ملزم کے 2 ساتھی قبل ازیں گرفتار کیے جا چکے ہیں،گوجرخان پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوۓ ملزم کو گرفتار کر لیا