3 November 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Local Leader’s Efforts Bring Gas Pipeline to Thoha Khalisa, Residents Celebrate

تھوہا خالصہ کیے متعدد علاقوں کے مین لائن گیس پائپ تھوہا پہنچ گے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3نومبر2024)
نوجوان قیادت راجہ عرفان سرور (چیئرمین راجہ سرور گروپ) امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مٹور کی کوششیں رنگ لے آہیں، تھوہا خالصہ کیے متعدد علاقوں کے مین لائن گیس پائپ تھوہا پہنچ گے ہیں اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سوئی گیس پائپ کی فراہمی پر اہلیان علاقہ نے مسلم لیگ ن کے MNAراجہ اسامہ اشفاق سروراور مسلم لیگ ن کے MPAراجہ صغیر احمد کا شکر یہ ادا کیا اوراس کام کے لیے دن رات محنت کر نے پر علاقے کی نوجوان قیادت راجہ عرفان سرور (چیئرمین راجہ سرور گروپ) کا بھی تہ دل سے شکر یہ ادا کیا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ عرفان سرور (چیئرمین راجہ سرور گروپ) امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مٹورنے کہا کہ عوام کی خدمت میرے والد(مرحوم چیئرمین راجہ سرور) کا مشن تھا انشاء اللہ اپنے باپ کے نقشے قدم پر چلتے عوام یونین کونسل مٹور کی عوام کی خدمت کروں گا یوسی کی عوام کو اچھی طرع علم ہے کام کون کر تا ہے اور کھوکھلی باتیں کون کر تا ہے عوام نے خدمت کاموقع دیا تو یوسی کی تقدیت بدل دو ں گا۔

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 3 November 2024)—The people of Thoha Khalisa and surrounding areas have received access to the main gas pipeline, sparking widespread celebration in the community. This development is the result of sustained efforts by Raja Irfan Sarwar, chairman of the Raja Sarwar Group and candidate for Union Council Chairman in Mator.

Residents expressed gratitude to Pakistan Muslim League (N) representatives, including MNA Raja Usama Ashfaq Sarwar and MPA Raja Sagheer Ahmad, for their support in making this project possible. They also commended Raja Irfan Sarwar for his relentless dedication in advocating for the project.

In a conversation with local journalists, Raja Irfan Sarwar shared that community service was a mission passed down to him from his late father, Chairman Raja Sarwar. He pledged to follow in his father’s footsteps, dedicating himself to improving Union Council Matore. He emphasized that the residents are well aware of who delivers on promises and who offers only empty words. Sarwar expressed confidence that, if given the opportunity, he would bring about substantial change for the betterment of the community.

ایم پی اے راجہ صغیر احمداور راجہ یاسر ایڈووکیٹ کواڈینیٹرٹو ایم این اے نے لالو نئی ٹیری تا ٹٹھی سیداں روڈ کا افتتاح کر دیا

MPA Raja Sagheer Ahmed and Raja Yasir Advocate Coordinator MNA inaugurated Lalu Nai Teri to Thathi Syedan ​​Road

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3نومبر2024)
ایم پی اے راجہ صغیر احمداور راجہ یاسر ایڈووکیٹ کواڈینیٹرٹو ایم این اے نے لالو نئی ٹیری تا ٹٹھی سیداں روڈ کا افتتاح کر دیا، سابق بلدیاتی نمائندوں سے بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،حلقے کی تقدیر بدل دیں ہمارے کاموں کے افتتاحوں نے مخالفین کو چکرا کر رکھ دیا انہوں نے پانچ سالوں میں کام نہیں کیے بلکہ صرف تنقید کرتے رہے ہیں کام صرف مسلم لیگ ن نے کیے ہیں اور وہی کرے گئی عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کی پہچان ہے کوئی کسی شک میں نہ رہے انشاء اللہ حکومت پانچ سال مکمل کرے گئی اور اگلے پانچ سال بھی ہمارے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راجہ صغیر احمد اور راجہ یاسر ایڈووکیٹ کواڈینیٹرٹو ایم این اے نے 26کروڑ کی گرانٹ سے شروع ہونے والی لالو نئی ٹیری تا ٹٹھی سیداں روڈکا افتتاح کر نے کے بعد افتتاحی تقریب میں موجود شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس موقع پرچیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات سید نذابت نقوی، ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود،ٹھیکیدار راجہ محمد جلیل آف لونہ،راجہ مدثر آف ہوتھلہ بن،سابق وائس چیئرمین یوسی ہوتھلہ اسد محمود ستی، چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین،وائس چیئرمین عبدالحمید مغل، چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی،چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمد،چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی،سابق وائس چیئرمین ایم سی کہوٹہ ملک غلام مرتضیٰ،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ قاضی عبدالقیوم،قاضی اخلاق کھٹڑ،ناظم راشد کیانی، سید زرین شاہ،نوجوان قیادت راجہ عرفان سرور امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل مٹور،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ رفاقت جنجوعہ،سید نجم الحسن نقوی آف ڈیرہ مشتاق شاہ بازار،سید ذوالقرنین شاہ بخاری،راجہ اظہر عثمان پور،رفاقت قریشی کونسلر، نمبردار ملک فدا اعوان،مرزا نور مغل دڑیوٹ وارث،حاجی محمد سلیم، زوہیب وحید ستی،سرفراز قریشی،سمیت بڑھی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی اس موقع پر راجہ صغیر احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ تحصیل کہوٹہ اور کلر سیداں کی سڑکوں نے لیے3ارب روپے منظور کرائے ہیں جن پر کام شروع ہو رہا ہے جبکہ تحصیل کہوٹہ کی ہر یونین کونسل میں گلیوں کے لیے3کروڑروپے رکھے گے ہیں اورکلر سیداں کی بھی ہر یونین کونسل کے لیے بھی اسی طرع سے گرانٹ رکھیں گے۔

جامع مسجد انوار الہی رحمن آباد جیوڑہ روڈ کہوٹہ میں زیر صدارت مفتی قاری عبد الرحیم کے عید میلاد النبی ﷺ

Eid Milad-ul-Nabi ﷺ presided over by Mufti Qari Abdul Rahim at Jamia Masjid Anwar Elahi Rehmanabad, Jiora Road, Kahuta

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3نومبر2024)
جامع مسجد انوار الہی رحمن آباد جیوڑہ روڈ کہوٹہ میں زیر صدارت مفتی قاری عبد الرحیم کے عید میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت محفل،ملک کے نامور مذہبی سکالر مفکر اسلام صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کا خصوصی خطاب،جبکہ محفل میں علامہ فخر نوید صدیقی،معروف مذہبی و سماجی شخصیت صاحبزادہ محمد داؤدقاضی، مولانا حافظ محمد انوار، حافظ قمر رضا ء چشتی،خضر ستی ڈپٹی ڈائریکٹرسی ڈی اے، عبد الستار عباسی سمیت بڑھی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی اس موقع پر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ بگہار شریف نے کہا کہ اپنے آقا حضرت محمد ﷺ سے ٹوٹ پر پیار کریں کیونکہ عشق مصطفیﷺ ہی کامل ایمان کی نشانی ہے انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام عالم اسلام کے مسلمان ایک پلیٹ فارم پر اگھٹے ہو کریہود و نصاریٰ کا مقابلہ کریں کیونکہ آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فتنہ سر اٹھاتا جا رہا ہے دشمنان اسلام مختلف حیلوں بہانوں سے مسلمانوں کے ایمانوں پر حملے کر رہے ہیں ان کی کوشش ہے کسی نہ کسی طرع مسلمانوں پر عشق مصطفیﷺ سے دور کیا جائے مگر ان کو ایک بات بتانے چاہتے ہیں کہ وہ خون ریزی کر کے مسلمانوں کو دبا توسکتے ہیں مگر ہمارے دلوں پر حکومت مدینے والے محبوب ﷺ کی ہی رہے گی اپنے دل محبت رسول میں گرفتار ہیں عشق مصطفیﷺ کو ہمارے دلوں سے نہیں نکال سکتے، آخر میں تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور تمام شرکاء میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

راجہ محمد قدیر آف پٹھی سکوٹ کینسر کی موذی مرض سے لڑتے لڑتے اپنے مالک حقیقی سے جا ملے

Raja M Qadeer passed away in Bhatti, Skot

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3نومبر2024)
راجہ محمد قدیر آف پٹھی سکوٹ کینسر کی موذی مرض سے لڑتے لڑتے اپنے مالک حقیقی سے جا ملا،نمازے جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی، تفصیل کے مطابق سابق امیدوار برائے ایم پی اے سابق چیئرمین و ناظم راجہ ندیم احمد، حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات سپین بار سلونا کی معروف کاروباری شخصیت راجہ سعید احمد اور راجہ علی اصغر کے پھوپھی زاد بھائی راجہ محمد قدیر آف پٹھی سکوٹ جو کافی عرصے سے کینسر کی موذی مرض میں مبتلا تھے وہ اس مرض کا مقابلاکر تے کرتے اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ان کی نمازے جنازہ گذشتہ روز ان کے آبائی گاؤں پٹھی میں ہوا نمازے جنازہ میں حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سپین بار سلونا کی معروف کاروباری شخصیت راجہ علی اصغر، سابق وائس چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں ٹھیکیدار محمد بشارت، معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق امیدوار برائے چیئرمین راجہ محمد جاوید آف سکوٹ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر ارشد محمود بھٹی،چوہدری محمد نوید،چوہدری ارسلان ایڈووکیٹ،معروف صحافی راجہ انوار الحق، راجہ محمد عمران، دربار عالیہ الطافیہ گیلانہ بکھر شریف اسلام آباد کے خادم نوجوان مذہبی شخصیت کبیر احمد قادری بکھر وری سمیت سینکڑوں کی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button