DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Torrential Rain Causes Severe Flooding in Dera Mushtaq Shah City and Surrounding Areas

شدید طوفانی بارش سے ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی اور قریبی ندی نالوں میں شدید تغیانی آگئی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12اگست2024)
شدید طوفانی بارش سے ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی اور قریبی ندی نالوں میں شدید تغیانی آگئی۔شدید بارش کی وجہ سے نالے بپھر گئے،پوسٹ آفس ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی کے تمام قریبی علاقوں میں صبح نماز فجر سے قبل شدید بارش لگی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قریبی ندی نالوں میں بہت زیادہ پانی آگیا جبکہ شدید بارش کی وجہ سے کہوٹہ شہر کی سڑکیں دریاکا منظر پیش کرنے لگیں، کہوٹہ پنٖڈی روڈ میں گاڑیاں ڈوب گئی، تفصیل کے مطابق گذشتہ رات گئے سے جاری موسلادار بارش کی وجہ سے کہوٹہ کے قریبی بر ساتی نالے نالہ لنگ، نالہ کلمن اور ڈیرہ مشتاق شاہ کے قریب برساتی نالوں دکھالی برساتی نالے میں شدید پانی آگیا جس کی وجہ سے بر ساتی نالے دریا کا منظر پیش کر نے لگے کہوٹہ اندرون شہر کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کر نے لگئے پانی گھروں میں داخل ہو گیا کہوٹہ شہر کے نالے اور سلاٹر ہاوس کی طرف سے آنے والے برساتی نالے کے شدید پانی کی وجہ سے گریڈ اسٹیشن کے متعدد گھروں میں پانی بھر گیااہل علاقہ نے بڑی مشکل سے رسوں کی مدداہل علاقہ نے اہل مکین کو نکالا جبکہ کہوٹہ اور ان کی یونین کونسلوں میں کچے گھر گئے جبکہ شدید بارش نے بڑھے بڑھے دعوئے کرنے والوں اور کہوٹہ ایم سی کہوٹہ کی ناقص کارکر دگی کا پھول کھول کر رکھ دیا ہے۔

Mator; Kabir Ahmed Janjua, Pothwar.com, August 12, 2024—A severe storm hit Dera Mushtaq Shah City and nearby areas, leading to extensive flooding in local streams and rivers. Heavy rain started early in the morning before Fajr prayers, causing streams to overflow and roads in Kahuta City to resemble rivers.

The Kahuta-Pindi Road was submerged, leaving vehicles stranded. The ongoing torrential rain since last night has swollen nearby streams, including Nala Lang, Nala Kalman, and Dhokhali Stream near Dera Mushtaq Shah, turning them into raging rivers.

Streets in downtown Kahuta were flooded, with water entering homes. In some areas, residents struggled to evacuate their homes with ropes. The rain also exposed the poor performance of Kahuta MC and the inefficiency of local authorities.

Show More

Related Articles

Back to top button