DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Former Provincial Assembly Member Visits Various Union Councils in Kahuta Tehsil

سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کرنل (ر) محمد شبیر اعوان کا تحصیل کہوٹہ کی مختلف یوسیز کا دورہ،

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15جولائی2024)سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کرنل (ر) محمد شبیر اعوان کا تحصیل کہوٹہ کی مختلف یوسیز کا دورہ،سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقاتیں جبکہ فوتگی والے گھروں میں حاضری دی مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، کرنل (ر) محمد شبیر اعوان کے ہمراہ سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین کوکب جرال، سید اظہر حسین شاہ اور عدیل افضل بھی موجو د تھے، کرنل (ر) محمد شبیر اعوان نے بنڈھیا سیداں کے مقام پر جنرل (ریٹائر) سید انیس اکبر شاہ کے والد محترم سید لال حسین شاہ سے ملاقات کی اور ان سے سیاست پر گھپ شپ لگائی، معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سہیل ستی آف ڈھوک گلہ سے بھی ملاقات کی،سابق ممبر MC کہوٹہ مظہر اقبال بھٹی ایڈووکیٹ، اظہر اقبال بھٹی اور لطیف بھٹی کی پھوپھی جان اور تنویر بھٹی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی،سابق امیدوار برائے ایم پی اے کرنل وسیم احمد جنجوعہ اور صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر سے ملاقات کی اور کرنل وسیم احمد جنجوعہ کے ایک قریبی عزیز کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی،جرال آباد کے مقام پر محمد ظہور کی وفات پر ان کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی انہوں نے صوبیدار محمد صدیق کے پوتے کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی۔

Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, July 15, 2024—Colonel (R) Muhammad Shabbir Awan, the former Member of the Provincial Assembly of Punjab for constituency PP-7, recently toured various Union Councils in Kahuta Tehsil. During his visit, he met with several political and social figures and attended the homes of the bereaved to offer his condolences and participate in prayer ceremonies for the deceased.

Accompanying Colonel (R) Muhammad Shabbir Awan were notable political and social personalities including Chairman Kokab Jarral, Syed Azhar Hussain Shah, and Adeel Afzal.

At Bandhya Seydan, Colonel (R) Muhammad Shabbir Awan met with General (R) Syed Anis Akbar Shah’s father, Syed Lal Hussain Shah, and discussed political matters. He also visited Sohail Satti of Dhok Galla, a well-known political and business figure.

Colonel (R) Muhammad Shabbir Awan expressed his condolences and offered prayers at the home of former MC member of Kahuta, Mazhar Iqbal Bhatti Advocate, for the passing of their aunt and Tanveer Bhatti’s mother. He also met with Colonel Wasim Ahmed Janjua, a former MPA candidate, and Raja Imran Zamir, the President of the Press Club Kahuta. During this meeting, he offered condolences and prayers for a close relative of Colonel Wasim Ahmed Janjua.

Additionally, Colonel (R) Muhammad Shabbir Awan visited Jaralabad to express his sympathies to the sons of the late Muhammad Zahoor. He also offered his condolences and prayers to Subedar Muhammad Siddiq for the loss of his grandson.

سوڑ عباسیاں کے رہائشی ہونہار بھائی اور بہن نے میٹرک کے امتحان میں نمائیاں نمبر لے کر اپنے والدین کا نام روشن کیا

A talented brother and sister of village Soor Abbasian made their parents proud by achieving outstanding marks in the matriculation exam

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15جولائی2024)
سوڑ عباسیاں کے رہائشی ہونہار بھائی اور بہن نے میٹرک کے امتحان میں نمائیاں نمبر لے کر اپنے والدین کا نام روشن کیا،تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل پنجاڑ کے گاؤں سوڑ عباسیاں کے رہائشی حوالدار لیاقت عباسی کے ہونہار بیٹے متین لیاقت عباسی اور ان کی بیٹی مہرین لیاقت عباسی نے میٹرک کے حالیہ امتحان میں بلترتیب1099اور1112نمبر لے کر نمائیاں پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین اور رعلاقے کا نام روشن کیا،عظیم سکول سسٹم کے ان ہونہار بچوں نے اپنی کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کیا اور اس کامیابی کو والدین کی دعاہیں اور اپنے اساتذہ کی محنت کو قرار دیا، یاد رہے عظیم سکول سسٹم برگیڈئیر جاوید احمد کی قیادت میں عرصہ دراز سے کہوٹہ کے بچوں اور بچیوں کو اعلیٰ اور معیاری تعلیم کے زیور سے آراستہ کر رہا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button