DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta police have intensified their crackdown on criminals in the area

پولیس تھانہ کہوٹہ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن

مٹور (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،10جولائی2024)
ایس پی صدر کی خصوصی ہدائت پر ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او کہوٹہ نگرانی میں پولیس تھانہ کہوٹہ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن،منشات فرو ش، موٹرسائیکل چور اور اشتیاری گرفتار، عوامی حلقوں کی طرف سے اطمنان کا اظہار،تفصیل کے مطابق ایس پی صدر کی خصوصی ہدائت پر ڈی ایس پی مرزا طاہر سکندر،ایس ایچ او سید ذکا حسین شاہ کی نگرانی میں پولیس تھانہ کہوٹہ کی ایک چھاپہ مار ٹیم مرتب کی گئی جنہوں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے موٹر سائیکل چور جبران،عامر نامی شخص سے 550گرام چرس،324کے اشتیاری شکیل احمد اور ایک عدالتی اشتیاری گرفتار کر لیا، عوامی سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ کہوٹہ کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا ہے۔

Mator: Pothwar.com (Kabir Ahmad Janjua, July 10, 2024)— Under the special directives of SP Sadar, DSP Kahuta and SHO Kahuta have intensified their crackdown on criminals in the area. The police station in Kahuta, under the supervision of DSP Mirza Tahir Sikandar and SHO Syed Zaka Hussain Shah, formed a team to take strict action against criminal elements.

In this operation, the police successfully apprehended a motorcycle thief named Jabran, seized 550 grams of hashish from a person named Aamir, and arrested a fugitive Shakil Ahmed, wanted under Section 324, along with another court fugitive.

The local community has expressed satisfaction with the effective performance of Kahuta police station, appreciating their efforts in maintaining law and order.

کہوٹہ;میڑک کے امتحان میں نمائیاں پوزیشن

Students achive top postions at Metric exams

مٹور (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،10جولائی2024)
کہوٹہ کی معروف سیاسی شخصیت راشد مبار ک عباسی کے صاحبزادے ار م سکول اینڈ کالج کے ہونہار طالبعلم سبحان راشد عباسی نے میڑک کے امتحان میں ٹوٹل نمبر1200میں سے1021نمبر لے کر نمائیاں پوزیش حاصل کی ہے، راشد مبار ک عباسی کے دوستوں عزیزوں نے ان کے بیٹے کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ان کو مزید کامیابی کے لیے دعا دی ہے

بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت رہنماء جماعت اسلامی تحصیل کہوٹہ سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ملک عبد الرؤف کی نواسی، ماسٹر (ر) ملک محمد یونس کی پوتی، معروف کاروباری شخصیت ملک ابرار کی صاحبزادی اور نوجوان سیاسی شخصیت ملک عبد القیوم کی بھانجی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کہوٹہ کی ہونہار طالبہ (مائرہ ابرار) نے میٹرک کے امتحان میں ٹوٹل 1200نمبروں میں سے 1102نمبر لے کراول پوزیشن حاصل کی ہے

Show More

Related Articles

Back to top button