DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Independent candidate Mohammad Iqbal wins where large community from Gujar Khan and Kallar Syedan live

آزاد امیدوار محمد اقبال جیت گئے جہاں گوجر خان اور کلر سیداں کی بڑی برادری رہتی ہے۔

لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام محمد نصیر راجہ، 09،جولائی، 2024) – ڈیوز بری باٹلے سے ازاد امیدوار محمد اقبال نے میدان مار لیا آزاد امیدوار محمد اقبال نے لیبر پارٹی کے امیدوار کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ انہوں نے 15,641ووٹ لے کر سیٹ جیت لی جبکہ ان کے مد مقابل لیبر پارٹی کے حیدر اقبال 8,707ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے کہ ڈیوز پری جہاں گوجر خان اور کلر سیداں کی بڑی تعداد مقیم ہے۔ باٹلے میں اقبال محمد کی کامیابی پر مسلم کمیونٹی کی جانب سے جشن منایا گیا اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ مسلم کمیونٹی نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ نو منتخب رکن پارلیمنٹ نے اپنی کامیابی پر اپنے ووٹر کا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ ان کے حقوق کے لیے ہمیشہ آواز بلند کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کو وہ ہر موقع پر ہر فورم پر اجاگرکریں گے۔

London (Pothwar.com, Mohammad Nasir Raja, July 09, 2024) – Independent candidate Mohammad Iqbal wins from Dewsbury Batley

In a remarkable victory, independent candidate Mohammad Iqbal has triumphed over the Labour Party candidate in Dewsbury Batley. Iqbal secured the seat with 15,641 votes, while his opponent, Labour Party’s Haider Iqbal, came in second with 8,707 votes.

Dewsbury, home to a significant population from Gujar Khan and Kallar Syedan, witnessed celebrations among the Muslim community following Iqbal’s win. Sweets were distributed, and community members congratulated each other on this success.

In a video message thanking his voters, the newly elected Member of Parliament expressed his gratitude and committed to continually advocating for their rights. He also emphasized his dedication to highlighting the Palestinian issue on every platform.

Show More

Related Articles

Back to top button