گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 15، جون، 2024) – ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40فیصد درخواستیں رد ہوئیں۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023میں شنجین ممالک نے بھی پاکستانیوں کی 50فیصد ویزا درخواستیں مسترد کیں۔ پاکستانوں کے برطانوی اور شنجن ویزے مسترد ہونے کی شرح 40 فیصد ہے۔ یورپی ممالک کیلئے بالغ افراد کی ویزا فیسیں مزید بڑھ گئی ہیں۔میڈیارپورٹ مطابق اضافے سے برطانوی ویزا فیس 120پاؤنڈ اور شنجن ویزا فیس 90 یورو ہوجائے گی۔ بیشتر درخواست دہندگان نجی ایجنسی کو بنیادی درخواست کیلئے اضافی رقم بھی ادا کرتے ہیں۔
Gujar Khan (Pothwar.com, 15th June 2024) – Visa granted or refused, UK benefits millions of pounds.
According to a media report, in 2023, UK received 53 million pounds for the rejected visas of Pakistanis. According to a media report, 40% of British visa applications from Pakistan were rejected in 2023.
According to a media report, in 2023, the Schengen countries also rejected 50% of the visa applications of Pakistanis.
The rejection rate for British and Schengen visas for Pakistanis is 40%. Adult visa fees for European countries have increased further.
According to media reports, the British visa fee will be 120 pounds and the Schengen visa fee will be 90 euros. Most applicants also pay an additional amount for the basic application to the private agency.