DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Three motorcycle-riding suspects fired on the police

گوجرخان کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 ,مئی، 2024) –گوجرخان کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،ملزمان کی فائرنگ سے انکا اپنا ایک ساتھی ڈکیت زخمی، ایک ڈکیت موقعہ سے گرفتار، ملزمان کا تیسرا ساتھی فرار،زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو کہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا، گوجرخان پولیس کو 15 کال پر ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی، پولیس نے فوری رسپانڈ کرتے ہوۓ ملزمان کا تعاقب کیا توملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی،ملزمان سے دوران ڈکیتی شہری سے چھینی گئی رقم چھ لاکھ روپے اور آئی فون برآمد،ملزمان کے زیر استعمال اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے، فرار ڈاکو کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچنگ کا عمل جاری ہے، جسے جلدازجلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدرسی پی او سید خالد ہمدانی کی گوجرخان پولیس کو بہادری سے خطرناک ڈاکوں سے فائرنگ کا مقابلہ کرنے اور ایک ڈاکو کو گرفتار کرنے پر شاباش،

Gujar Khan (Pothwar.com, May 26, 2024) – In the area of Gujar Khan, three suspects riding a motorcycle fired on the police party, one of their accomplices was injured by the firing of the accused, one of the robbers was arrested at the scene, the third accomplice Escaped.

The injured gunman was shifted to the hospital, who succumbed to his injuries. Gujar Khan police received a report of robbery on 15th call. During the robbery, six lakh rupees and an iPhone were recovered from the accused, the weapon used by the accused and the motorcycle were also seized by the police.

The accused is being identified. Search process is going on, the armed man who manged to escape, who will be arrested soon, according to the police. The Gujar khan police were congratulted for conforing armed gunman.

Show More

Related Articles

Back to top button