مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 20جنوری2024)—مرزا طاہر سکندر ڈی ایس پی کہوٹہ تعینات یاد رہے کہ مرزا طاہر سکندر اس سے پہلے بھی ایس ڈی پی او کہوٹہ کلر سیداں رہ چکے ہیں کہوٹہ میں جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے حوالے سے ۔ مذہبی اور سماجی حلقوں میں مرزا طاہر سکندر کو بڑے عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے امن و امان کے حوالے سے ضلع راولپنڈی کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کو کہوٹہ میں جمع کیا امن و امان اور مذہبی تفرقہ بازی کو ختم کرنے میں اپنا خصوصی کردار ادا کیا مذہبی و سماجی حلقوں نے مرزا طاہر سکندر کی تعیناتی کو خوش ائن قرار دے دیا۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 20 January 2024)—Mirza Tahir Sikandar appointed as DSP Kahuta, It should be remembered that Mirza Tahir Sikandar has also been SDPO Kahuta Kallar Syedan. His appointment is due to a rise in crime. In the religious and social circles, Mirza Tahir Sikandar is seen with great respect. Regarding law and order, the scholars of all the schools of thought of Rawalpindi district gathered in Kahuta to end the law and order and religious division. Religious and social circles played their special role and declared the appointment of Mirza Tahir Sikandar.
کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار پیدل چلنا بھی مشکل
It is difficult to even walk in Kahuta city due to encroachments
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 20جنوری2024)
کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار پیدل چلنا بھی مشکل، افسران دفاتر اور گھروں میں جبکہ کلاس فور ملازمین اور سینٹری ورکر کو اختیار دے دیا جو عوام کو بے جاں تنگ کرنے لگے اور رشوت لینے کی لاتعداد شکایات ہیں جو پیسے نہیں دیتا اسکا یا تو سامان ضبط کر لیا جاتا ہے یا پھر جرمانہ سینٹری ورکر اور کلاس فور ملازمین اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر کے اختیار استعنال کرتے ہیں عوام شدید پریشان ہیں جبکہ پرانی کچہری کے سامنے سبزی منڈی خالی پڑی ہے جسکی وجہ سے ایم سی کا ریونیو بھی کم ہو گیا سینکڑوں کی تعداد میں باہر سے لوگوں نے سبزی فروٹ آلو پیاز مچھلی و دیگر اشیا رکشوں رہڑیوں اور سوزوکیوں پر لگا کر ساری سڑک بلاک کی ہوئی ہے جبکہ سڑک کے دونوں اطراف گاڑیاں کھڑی رہنے ون وے کی خلاف ورزی جگہ جگہ غیر قانونی اڈے رکشوں کی بھرمار نے شہریوں اور بازار میں آنے والوں کا سکون برباد کر دیا ہے ایم سی اہلکاران کبھی کبھار چکر لگاتے ہیں مگر انکے جانے کے بعد بازار کا وہی حال ہو جاتا ہے کئی با اثر افراد کو فری ہینڈ دیا گیا ہے شہریوں عوام علاقہ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ تمام رہڑی رکشوں سوزکیوں کو منڈی یا شہر سے باہر جگہ پر منتقل کیا جائے ٹریفک کے نظام کو بہتر غیر قانونی اڈوں اور شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی کھلے کلینکوں کے سامنے کھڑی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جائے جبکہ کلاس فور ملازمین اور سیبٹری ورکر کے خلاف کاروائی کی جائے اور خود تجازوات کے خلاف کاروائی کی جائے۔