DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: The process of submission of nomination papers for two seats of Gujar Khan National Assembly and Provincial Assembly kicks off

گوجرخان قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,24،دسمبر,2023)— ملک کے دیگر علاقوں کی طرح تحصیل گوجر خان میں الیکشن کی گہما گہمی کا آغاز، تحصیل گوجر خان میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے بڑی تعداد میں امیدوارں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے امیدوارں نے کاغذات جمع کروائے تحصیل آفس گوجر خان میں صبح سے سے الیکشن کے روایتی انداز میں ڈھول کی تھاپ و بھنگڑوں کے جھرمٹ میں سیاسی شخصیات اپنے اپنے حامیوں و پارٹی ورکروں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروائے قومی اسمبلی کے حلقہ این 52 گوجرخان سے کل 19 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے جبکہ حلقہ پی پی 8 گوجرخان سے 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے اور حلقہ پی پی 9 گوجرخان سے 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ریٹرننگ افسر عبد الماجد کے روبرو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 گوجرخان سے پیپلز پارٹی کے امیدواراسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے 3 کاغذات جمع کرائے جبکہ ن لیگ کے راجہ جاوید اخلاص اور چوہدری محمد ریاض نے کاغذات جمع کرائے پی ٹی آئی کے امیدواروں سہیل عباس کیانی،فرخ محمود سیال اور طارق بھٹی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جماعت اسلامی کے چوہدری عابد حسین اور تحریک لبیک کے حاجی محمد رمضان،جے یو آئی(ف) کے خالد مبین نے بھی قومی اسمبلی کے کاغذات جمع کرائے دیگر امیدواروں میں گل اخلاق حسین،سجاد احمد،محمد احسن یونس،خرم پرویز راجہ،راجہ جاوید اشرف،مختار علی،ظفر محمود چوہدری،احمد رضا اور محمد اصف علی شامل ہیں،حلقہ پی پی 8 گوجرخان سے اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارہ کے روبرو جن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ان میں پیپلز پارٹی کے راجہ خرم پرویز،ن لیگ کے افتخار وارثی,محمد شاہد صراف،اور چوہدری خرم ریاض،پی ٹی آئی کے چوہدری جاوید کوثر،راجہ شاہد عباس کیانی،امیر افضل قریشی تحریک لبیک کے محمد اجمل قریشی پاکستان نظریاتی پارٹی کے چوہدری کاشف مشتاق کے علاوہ فرخ سیال جمشید احمد کیانی،راجہ خالد محمود طارق محمود،چوہدری جمیل احمد،راجہ دانیال اقبال،ملک گلفراز احمد فراز،شاہ رخ پرویز راجہ اسماعیل طارق کیانی،ایم رمضان اعوان اورایم اصف علی،شامل ہیں حلقہ پی پی 9 سے جن امیداروں نے اسسٹنٹ کمشنر اشفاق اللہ نیازی کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرائے ان میں ن لیگ کے شوکت بھٹی،راجہ محمد حمید،قاضی وقار کاظمی،راجہ سجاد سرور،چوہدری ضیافت،طارق عزیز بھٹی،سید قلب عباس،پیپلز پارٹی کے چوہدری سرفراز احمد خان،پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری ساجد محمود،تحریک لبیک کے راجہ بابر کرامت،جماعت اسلامی کے حبیب نواز،گل اخلاق حسین،یحییٰ فیض،اورنگزیب اختر،منان علی،راجہ عبدالوحید قاسم،راجہ احمد عزیز بھٹی،محمد نوید بھٹی،سجاد احمد،راجہ محمد حامد،محسن نواز جنجوعہ اور منیر احمد شامل ہیں۔

Gujar Khan (Pothwar.com, December 24, 2023) — As with other regions in the country, the electoral fervor has kicked off in Tehsil Gujar Khan, where a significant number of candidates have submitted their nomination papers for two provincial assembly seats and one national assembly seat.

Candidates from all major political parties gathered at the Tehsil Office in Gujar Khan early in the morning, marking the beginning of election proceedings with traditional drum beats and political rallies. Amidst the fervor and enthusiasm, candidates, along with their supporters and party workers, submitted their nomination papers.

In National Assembly constituency NA-52 Gujar Khan, a total of 19 candidates have filed their nomination papers. Similarly, in Punjab Assembly constituency PP-8 Gujar Khan, 28 hopefuls have submitted their papers, while in PP-9 Gujar Khan, 21 candidates are in the running.

Facing the Returning Officer, Abdul Majid, for NA-52 Gujarkhan, the prominent contenders include Raja Pervez Ashraf from the Pakistan Peoples Party (PPP), Raja Javed Akhlas and Chaudhry Muhammad Riaz from the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), and Sahil Abbas Kayani from Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). Chaudhry Abid Hussain of Jamaat-e-Islami and Haji Muhammad Ramadan of Tehreek-e-Labbaik are also vying for the seat.

Moreover, in the PP-8 constituency, Assistant Commissioner Mian Murad Hussain faced candidates such as Raja Khurram Pervez from PPP, Iftikhar Warsi from PML-N, Muhammad Shahid Sarfraz, and Chaudhry Khurram Riaz from PTI. Other notable contenders include Raja Shahid Abbas Kayani, Chaudhry Jamil Ahmed, Raja Daniyal Iqbal, Malik Gulfaraz Ahmad Faraz, Shah Rukh Pervez Raja, and Muhammad Asif Ali.

In PP-9, where the Assistant Commissioner is Ashfaqullah Niazi, contenders include Shaukat Bhatti from PML-N, Raja Muhammad Hamid, Qazi Waqar Kazmi, Raja Sajjad Sarwar, Chaudhry Ziafat, Tariq Aziz Bhatti, Syed Qalab Abbas, Chaudhry Sarfraz Ahmed Khan from PTI, Chaudhry Sarfraz Ahmed, Raja Abdul Wahid Qasim, and many others.

The diverse field of candidates includes Gul Aklaq Hussain, Sajjad Ahmed, Muhammad Ahsan Younis, Khurram Pervez Raja, Raja Javed Ashraf, Mukhtar Ali, Zaffar Mahmood Chaudhry, Ahmed Raza, and Muhammad Asif Ali.

As the election season gains momentum, Gujar Khan braces itself for a heated political battle that will determine its representation in the provincial and national assemblies. The Assistant Commissioners will oversee the scrutiny process, ensuring a fair and transparent electoral exercise in the region.

Show More

Related Articles

Back to top button