DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Tehsil Administration fails to stop convey of professional beggars coming to Kahuta

تحصیل انتظامیہ کہوٹہ بری طرع فعل شہر اور گردونواح میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1دسمبر2023)
تحصیل انتظامیہ کہوٹہ بری طرع فعل شہر اور گردونواح میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار روزانہ راولپنڈی اور دیگر علاقوں سے گاڑیاں بھری ہوئی کہوٹہ آتی ہیں جن میں نوجوان پیشہ ور خواتین بچے کہوٹہ شہر میں آکر نہ صرف سفید پوش لوگوں کے کپڑے پھاڑتی ہیں بلکہ نوجوان نسل کو بے راہ روی اور فحاشی کی طرف مائل کرتی ہیں ان پیشہ ور بھکاری خواتین کے جوان مرد خود بھی نشہ کرتے ہیں اور منشیات فروخت بھی کرتے ہیں جبکہ پیشہ ور خواتین چوری کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں اس حساس علاقے میں نہ صرف پیشہ ور خواتین بلکہ پٹھانوں نے مین شہر میں ہر قسم کا کاروبار شروع کر دیے ہیں بڑے بڑے کباڑ خانے کھلے ہیں جہاں چور اور چرسی پوڈری لوہے کے جنگلے موٹریں و دیگر قیمتی سامان وہاں جا کر دو چار سو میں دے آتے ہیں انتظامیہ فوری طور پر پیشہ ور بھکاریوں اور باہر سے آکر کاروبار کرنے والوں کی چھان بین کرے اور انکا ریکارڈ چیک کیا جائے۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janja, December 01, 2023) — The administration in Kahuta has initiated a crackdown on professional beggars in the city and its surrounding areas. Every day, cars filled with beggars arrive in Kahuta from Rawalpindi and other regions. Among them are young professional beggar women who not only tear the clothes of well-dressed individuals but also lead the younger generation towards indecency and vulgarity.

These beggars, including both women and men, are involved in substance abuse and drug trafficking. Additionally, professional beggar women are also implicated in theft-related activities. In this sensitive area, not only professional beggar women but also Pathans have started various businesses in the main city. Large recycling centers have opened where stolen items, including motors and other valuable goods, are sold. The administration has swiftly taken action to scrutinize professional beggars and those coming from outside to engage in business, ensuring thorough checks of their records.”

نوازشریف کا ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہوناحق وسچ کی فتح ہے,رفاقت جنجوعہ

Nawaz Sharif’s honorable acquittal in the Avenfield reference is a victory for the rights, Rafaqat Janjua

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1دسمبر2023)
نوازشریف کا ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہوناحق وسچ کی فتح ہے ان خیالات کا اظہار ن لیگی رہنماء رفاقت جنجوعہ نے کہاہے انہوں نے کہا اسلام آبادہائیکورٹ سے ہمارے قائدمیاں محمدنوازشریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہونے اورنیب کی جانب سے فلیگ شپ ریفرنس کے خلاف اپیل واپس لینے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آبادہائی کورٹ نے انصاف کا بول بالاکردیاہے اورمیاں نوازشریف کوان ددنوں کیسوں میں باعزت طورپربری ہونے پرمبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی نے ہمارے قائدمیاں نوازشریف کوبلاخرخردنیاکے سامنے سرخروکردیاہے آج حق وسچ کی فتح ہوئی ہے میاں نوازشریف نے اپنامعاملہ اللہ تعالی پرچھوڑرکھاتھاجس کانتیجہ آج سامنے آیاہے کہ انصاف کابول بالا ہوگیاہے.

Show More

Related Articles

Back to top button