DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London / Kallar Syedan: A British citizen has been sentenced for exposing ex wife video on social media

برطانوی شہری کو اپنی سابقہ بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر سات سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

لندن/کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,03،مئی,2023)—پیکا کورٹ اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے اشفاق نامی برطانوی شہری کو اپنی سابقہ بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر سات سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔متاثرہ خاتون کی جانب سے معروف قانون دان حاجرہ آمین شاہد ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی جن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے معزز جج نے ملزم اشفاق کو سات سال قید کی اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

London/Kallar Syedan ( Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 03, May, 2023)—Judge Mohammad Azam Khan of the Paika Court Islamabad has sentenced a British national named Ashfaq for virally posting objectionable photos and videos of his ex-wife-on-social-media. He was sentenced to seven years of imprisonment and a fine of one and a half lakh rupees. On behalf of the victim, the well-known lawyer Hajra Amin Shahid advocate followed the case, agreeing with the arguments, the honorable judge sentenced the accused Ashfaq to seven years imprisonment and one and a half lakh rupees.

لیبیا سے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں گزشتہ قیام تین کشتیاں ڈوب جانے گزشتہ دس ایام میں ریڈ کریسنٹ نے سمندر سے 210 نعشیں بازیاب کرکے باہر منتقل کر دی ہیں

In the past ten days, the Red Crescent has recovered 210 bodies from the sea after three boats were sunk trying to illegally cross the sea from Libya to Europe

لیبیا/کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,03،مئی,2023)—لیبیا سے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش میں گزشتہ قیام تین کشتیاں ڈوب جانے گزشتہ دس ایام میں ریڈ کریسنٹ نے سمندر سے 210 نعشیں بازیاب کرکے باہر منتقل کر دی ہیں اٹھارہ اپریل کو گیارہ انیس کو دس بیس کو چودہ اکیس کو پندرہ بائیس کو انتیس تئیس کو تیس چوبیس کو انتیس پچیس کو انتیس چھبیس کو اکیس اور ستائیس اپریل کو بائیس نعشیں سمندر سے بازیاب کی گئی ہیں جن میں دس پاکستانیوں کے علاوہ دیگر دو سو کا تعلق افریقی ممالک اور بنگلہ دیش سے تھا یاد رہے اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی بنگلہ دیشی اور مختلف افریقی ممالک کے ہزاروں افراد یورپ جانے کے لیئے لیبیا کے مختلف شہروں میں پہنچ چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button