DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; A 19-year-old resident of Dulmi was killed over a minor dispute

معمولی تنازعہ پر دلمی کا رہائشی 19 سالہ نوجوان قتل

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,04،مارچ,2023)۔ دلمی کا رہائشی 19 سالہ محمد توفیق پیسوں کے لین دین قتل۔ محمد توفیق وارڈ نمبر 19 میں رکشے والے سے پیسے لینے آیا تھا ,جہاں معمولی تلخ کلامی کے بعد رکشے والے نے محمد توفیق پر چھریوں کے وارکر دیا، جس سے محمد توفیق شدید مضروب ہو گیا , محمد توفیق کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر گوجر خان پولیس موقع پر پہنچ گئی اور موقع سے شواہد اکٹھے کرلیے۔

Gujar Khan (Pothwar.com, March 04, 2023). 19-year-old Muhammad Taufiq, a resident of village Dulmi, was killed in a money transactions dispute with a rickshaw driver. Muhammad Taufiq came to take money from the rickshaw driver in Ward No. 19, where the rickshaw driver attacked him with a knife, which seriously injured Muhammad Taufiq. Muhammad Taufiq was immediately transferred to the hospital. Where he succumbed to his injuries. On receiving the information, Gujar Khan police reached the spot and collected the evidence, and are investigating.

یونین کونسل کونتریلہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اور ایگزیکٹو باڈی کے ممبر راجہ الطاف حسین کا دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ تحریک انصاف کو الوداع کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)میں شمولیت اختیار کر لی۔

Raja Altaf Hussain, a senior leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf from Union Council Kontrila and member of the executive body, along with other important personalities, bid farewell to Tehreek-e-Insaf and joined the Pakistan People’s Party (PPP).

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,04،مارچ,2023)— اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سیاسی محاذ پر عوامی پزیرائی میں مسلسل اضافہ جاری۔گوجر خان یونین کونسل کونتریلہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اور ایگزیکٹو باڈی کے ممبر راجہ الطاف حسین کا دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار۔راجہ الطاف حسین نے اپنے اہم رقفاء کے ہمراہ تحریک انصاف کو الوداع کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)میں شمولیت اختیار کر لی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے راجہ الطاف حسین کی شمولیت کو علاقے کی عوام کے لیے اچھا شگون قرار دیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button