مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13فروری2023) سالانہ مغل کنویشن میں شرکت کے لیے سر پرست اعلیٰ عبدالمجید مغل کی قیادت میں مغل خاندان کے عہدیداروں کی بھر پور شرکت، عبدالمجید مغل کی قیادت میں کہوٹہ، کلر سیداں، آزاد کشمیر، کوٹلی ستیاں، مری،راولپنڈی،گوجر خان اور دیگر علاقوں سے مغل خاندان کے معززین کی شرکت،مغل خاندان کو ایک پلیٹ فارم پر اگھٹا کرنے کا عزم،مل جل کر عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کر نے کا عزم، تفصیل کے مطابق گذشتہ روزچوتھا سالانہ مغل کنویشن میں شرکت کے لیے ملک بھر سے مغل خاندان کے معززین نے شرکت کی سر پرست اعلیٰ آل پاکستان مغل ویلفیئر سوسائٹی عبدالمجید مغل کی قیادت میں کہوٹہ، کلر سیداں، آزاد کشمیر، کوٹلی ستیاں، مری،راولپنڈی،گوجر خان اور دیگر علاقوں سے مغل خاندان کے معززین کی شرکت کی اس موقع پر نوید مغل، ڈاکٹر تصدق چغتائی،اعجاز مغل، ایاز مغل،جاوید مغل، شاہد مغل،عبدالرحمن مغل، وحید مغل سمیت بڑھی تعداد میں مغل خاندان کے افراد موجود تھے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالمجید مغل سر پرست اعلیٰ آل پاکستان مغل ویلفیئر سوسائٹی نے کہا کہ جس طرع سے آج مغلوں میں اتفاق و اتحاد کے لیے جو ش وخروش دیکھ رہا ہوں مجھے قومی امید ہے کہ وہ وقت دور نہیں ہے جب مغل ایک پلیٹ فارم پر اگھٹے ہوں گے انہوں نے کہاکہ ہمارا ایک پلیٹ فارم پر اگھٹنے ہونے کی وکوشش کسی اور قبیلے کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہماری کوشش ہے کہ مغلوں کی کھوئی ہوئی شناخت دوبارہ بحال ہو اور آپس میں بھائی چارے کے ساتھ مل کر رہیں۔
Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 13 February 2023) A large number of officials of the Mughal family under the leadership of Abdul Majeed Mughal participated in the annual Mughal convention. The participation of dignitaries of the Mughal family, the commitment to unite the Mughal family on one platform, and the commitment to work together for public welfare, according to the details, Mughals from all over the country participated in the fourth annual Mughal convention. The dignitaries of the family participated under the leadership of the head of All Pakistan Mughal Welfare Society Abdul Majeed Mughal. Naveed Mughal, Dr. Tasadaq Chaghatai, Ijaz Mughal, Ayaz Mughal, Javed Mughal, Shahid Mughal, Abdul Rehman Mughal, Waheed Mughal, and a large number of Mughal family members were present while talking to the media.
چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کی چوہدری منظور کی رہائش گاہ آمد
Chairman RDA Raja Tariq Mehmood Murtaza came to the residence of Chaudhry Manzoor
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،13فروری2023) چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کی چوہدری منظور کی رہائش گاہ آمد، تحصیل صدر پی ٹی آئی راجہ وحید احمد خان، مختار کلیامی،چوہدری ظفر بھی موجود تھے،تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری منظور کی رہائش گاہ آمداس موقع پر تحصیل صدر پی ٹی آئی راجہ وحید احمد خان،سیکرٹری اطلاعات ملک عامر محمو د، چوہدری لیاقت،چوہدری ظفر گجر،مختار احمد کلیامی بھی موجود تھے ا س موقع پر مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضیٰ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے کہا کہ میری سیاسی زندگی کھلی کتاب کی طرع حلقے کی عوام کے سامنے ہے بطور تحصیل ناظم اس دور میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے ہیں انشاء اللہ آئندہ بھی موقع ملا تواپنے حلقے کی عوام کی بھر پور خدمت کروں گا۔