بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , راجہ طارق ایوب،31دسمبر2022)
الوداعی دسمبر کی رم جھم،رم جھم اور گیس غائب۔بیول اور شرقی گوجرخان میں کئی دن گزرے گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔صبح کے وقت میں اور شام کے وقت میں جب کھانا پکانے کا وقت ہوتا ہے گیس پریشر بالکل زیرو ہوجاتا ہے جس سےصبح بچوں اور بڑوں کو ناشتہ کے بغیر اپنے اپنے کاموں پر روانہ ہونا پڑتا ہے جبکہ شام کے وقت بھی یہی سلسلہ جاری رہتا ہے۔اس سخت سردی میں گیس کی سہولت سے محروم عوام حکمرانوں کہ کوس رہی ہےاور اپنے نمائیدگان کو بار بار اس مسئلہ کو حل کرانے کا رونا رو رہی ہے لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔
Bewel ( Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, 31 December 2022)
Gas load shedding has been going on for several days in Bewal and surrounding areas. In the morning and in the evening when it is time to cook, the gas pressure is completely zero. In the morning, children and adults have to leave for their work without breakfast, while the same process continues in the evening. There is a cry for a solution, but there is no hope as public are upset.