DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Four armed men on two motorcycles fired on the police party near Burki Mor , One armed man shot dead

گوجرخان کے علاقہ میں بڑھکی موڑ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار 04 ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,28،دسمبر,2022)—گوجرخان کے علاقہ میں بڑھکی موڑ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار 04 ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے تبادلے کے دورانپولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی ڈاکو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا،زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت رحمان جبکہ ہلاک ڈاکو کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی، ڈاکؤوں کے دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واقعہ کی اطلاع پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے،
فرار ڈاکؤں کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے کر علاقہ میں سرچنگ کی جا رہی ہے، گرفتار ملزم رحمان اور متوفی عرفان جڑواں شہروں میں ڈکیتی، رابری کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد،

Gujar Khan (Pothwar.com, December 28, 2022) – 04 bandits on two motorcycles fired at the police party near Burki Mor area, during the exchange of fire, one bandit was killed and the other bandit was injured. The injured bandit was identified as Rahman, while the dead bandit was identified as Irfan, two of the bandits’ accomplices managed to escape by firing, SP Saddar informed about the incident. Mohammad Nabil Khokhar reached the spot along with a heavy contingent of police.
Teams have been formed to arrest the absconding dacoits and searches are being conducted in the area. The arrested accused Rehman and the deceased Irfan have been recorded in dozens of cases of robbery cases in the twin cities.

Show More

Related Articles

Back to top button