DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; The Kahuta administration has locked the public bathrooms in the Kahuta bus stand

کہوٹہ انتظامیہ نے کہوٹہ بس اسٹینڈ میں موجود پبلک باتھ رومز میں تالے لگا دیے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8اگست2022)
کہوٹہ انتظامیہ نے کہوٹہ بس اسٹینڈ میں موجود پبلک باتھ رومز میں تالے لگا دیے، ٹرانسپورٹرز،بزرگ مسافروں،خواتین کو شدید پر شانی کا سامنا، متعدد بار اطلا ع کے باجود بھی کہوٹہ انتظامیہ نے کہوٹہ بس اسٹینڈ میں موجود پبلک باتھ رومز میں لگائے گے تالے تاحا ل نا ں کھولے ٹرانسپورٹرزحضرات کا شدید احتجاج ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل،تفصیل کے مطابق کہوٹہ بس اسٹینڈ میں کہوٹہ انتظامیہ نے عرصہ قبل عوامی سہولیات کے لیے پبلک باتھ رومز بنائے،پبلک باتھ رومز تو تعمیر ہیں مگر کہوٹہ انتظامیہ نے پبلک باتھ رومز میں تالے لگا دیے ہیں جس کی وجہ سے، ٹرانسپورٹرز،بزرگ مسافروں،خواتین کو شدید پر شانی کا سامنا ہے ٹرانسپورٹرزحضرات کا شدید احتجاج ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 8 August 2022)
Kahuta administration has put locks in the public bathrooms in Kahuta bus stand, transporters, elderly passengers, and women are facing severe issues, despite repeated warnings not to, Kahuta administration lock their public bathrooms. Locks have not yet been opened, despite the protest of the transporters.

راولپنڈی کی کاروباری شخصیت بلقیس ربانی ڈائگناسٹک سنٹر کو الٹراساونڈ مشین عطیہ کرنے واکے شیخ معراج دین کا فیملی کے ہمراہ غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر اور بلقیس ربانی ڈائگناسٹک سنٹر کا دورہ

Sheikh Miraj Deen, a businessman from Rawalpindi, donated an ultrasound machine to Bilqis Rabbani Diagnostic Center and visited Ghulam Rabbani Qureshi Free Dialysis Kidney Center and Bilqis Rabbani Diagnostic Center with his family

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8اگست2022)
راولپنڈی کی کاروباری شخصیت بلقیس ربانی ڈائگناسٹک سنٹر کو الٹراساونڈ مشین عطیہ کرنے واکے شیخ معراج دین کا فیملی کے ہمراہ غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر اور بلقیس ربانی ڈائگناسٹک سنٹر کا دورہ مریضوں کی عیادت کی اور انتظامات کا جائزہ لیا تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی معروف کاروباری شخصیت شیخ معراج دین کا اپنی فیملی کے ہمراہ غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر کا دورہ چئیرمین غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاؤنڈیشن آصف ربانی قریشی بھی اس موقع پر انکے ہمراہ موجود تھے شیخ معراج دین نے مریضوں کی عیادت کی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انھوں نے بہترین صحت کی خدمات بلکل مفت قریب 1500 ڈایلیسس ماہانہ کرنے اور لیبارٹری کے ذریعے عوام کو ریلیف دینے پر آصف ربانی قریشی کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر آصف ربانی قریشی نے بریفنگ دی اور انکی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا۔

اہلیان سلطان خیل یوسی دوبیرن کلاں کے مکینوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں مسترد کر دیں

Residents of Sultan Khel UC Doberan Kallan rejected the new constituencies by the Election Commission

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8اگست2022)
اہلیان سلطان خیل یوسی دوبیرن کلاں کے مکینوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں مسترد کر دیں۔ نئی حلقہ بندیوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سابق حلقہ بندیوں کو برقرار رکھا جائے۔تفصیلات کے مطابق اہلیان سلطان خیل اور دوبیرن کلاں کے مکینوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سابق حلقہ بندیوں کو برقرار رکھا جائے۔ہم کسی صورت مری کے ساتھ نہیں ہونا چاہتے لہذا ہماری سابق حلقہ بندیاں کو برقرار رکھا جائے ان خیالات کا اظہار اہلیان سلطان خیل اور دوبیرن کلاں کے مکینوں نے اپنے بیان میں کیا،انہوں نے مزید کہا کہ ہم اہلیان اپنی حلقہ بندیوں پر مطمین ہیں لیکن چند مفاد پرست اپنے مفادات کے لیے یہ سب کر رہے ہیں جو ہم کسی صورت ہونے نہ دیں گے اور اسکے لیے ہر فورم پر جائیں گے اور کسی صورت ایسا ہونے نہیں دیں ان خیالات کا اظہار راجہ عابد حسین جنجوعہ،راجہ زاہد حسین جنجوعہ،راجہ تصور حسین جنجوعہ،راجہ تصدق جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب، راجہ ثقلین محمود جنجوعہ حال مقیم سعودی عرب، راجہ عامر حسین جنجوعہ،راجہ شاپال جنجوعہ حال اٹلی، راجہ بنیامین جنجوعہ حال مقیم اٹلی،راجہ عزیر عابد جنجوعہ حال مقیم اٹلی،راجہ عمیر تصور جنجوعہ،راجہ طیب تصور جنجوعہ،راجہ عبدالقیوم جنجوعہ، سابق جنرل کونسل راجہ شکیل احمد جنجوعہ، راجہ عبدالحمید جنجوعہ،راجہ عبدالروف جنجوعہ،راجہ طارق محمود، راجہ عقیل جنجوعہ، راجہ خالد حسین جنجوعہ، راجہ غالب جنجوعہ،راجہ عرفان جنجوعہ، راجہ احسان الحق جنجوعہ،راجہ فصیل شاہد جنجوعہ، راجہ منصور شاہد جنجوعہ،راجہ محمد رمضان جنجوعہ، راجہ ناصر محمود جنجوعہ، راجہ فصیل محمود جنجوعہ، صوفی محمد عثمان،راجہ اجمل جنجوعہ، راجہ نعیم اختر، راجہ محمد بشارت جنجوعہ،راجہ غلام مصطفی جنجوعہ، راجہ شمریز جنجوعہ حال مقیم اٹلی، راجہ رضوان شوکت جنجوعہ، راجہ عدنان شوکت جنجوعہ، راجہ کاشف جنجوعہ، راجہ نوید جنجوعہ،راجہ ندیم اختر جنجوعہ،راجہ حبیب یونس جنجوعہ،راجہ مطیع الرحمٰن،راجہ سراج الحق،راجہ محمد علی، پرویز کیانی، جاوید کیانی،قمر کیانی، دانیال کیانی نے اپنے بیان میں کیا انکا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں پر دوبیرن کلاں اور سلطان خیل کے مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سابق پوزیشن کو بحال کیا جائے ہم کسی صورت مری کے ساتھ نہیں آنا چاہتے ہم اہلیان علاقہ اسکی پرزور مزمت کرتے ہیں ہم ارباب اختیار سے گذارش کرتے ہیں کہ ہماری سابق حلقہ بندیوں کو بحال کیا جائے ہم اس کے لیے ہر فورم پر جائیں گے

 

Show More

Related Articles

Back to top button