بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض نے اپنی الیکشن مہم زمان ہاوس گوجرخان سے کر دیا ۔ مہم کے آغاز کے لئے مسلم لیگی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ چوہدری محمد ریاض نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو مل کر محنت کرنی ہوگی اور کہا کے جو میاں برادران کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے اس موقع پر مسکم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر، چوہدری جمیل ، چوہدری اکرام، چوہدری بشارت نور، چوہدری شیراز وارثی، چوہدری مزمل، چوہدری توقیر اسلم، صوبیدار ریاض، منشی صدیق، چوہدری خالد اور چوہدری عدنان فیاض کے علاوہ لیگی رہنماؤں بڑیتعداد میں شرکت کی اور چوہدری ریاض کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی