DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Denmark; Discussion on the role of Masjid’s in Denmark

ڈنمارک میں مساجد کے کردار پہ مباحثہ

ڈنمارک ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عقیل قادر،07جنوری2022)پچھلے چند سالوں سے ڈنمارک کی سیاست اینٹی مسلم ہونا شروع ہوئی اور آج کم و بیش ہر ڈینش سیاسی جماعت کی سیاست اسی ایشو کے گرد گھوم رہی ہے، منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک نے حالات کا درست ادراک کرتے ہوئے ڈینش معاشرے میں مساجد کے کردار کے موضوع پر ایک مباحثے کا اہتمام کیا، جس میں ڈنمارک کے تمام سیاسی مسلمان راہنماؤں، سیاسی جماعتوں اور چیدہ چیدہ سماجی شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا، جن میں تحریک انصاف ڈنمارک کے صدر کی قیادت میں انکا وفد، تعصب کے خلاف یورپین نیٹ ورک کے کوارڈی نیٹر باشی قریشی، ممبر پارلیمنٹ بدر شاہ، غیر ملکیوں کے خلاف نفرت روکنے کے ادارے کے صدرقاسم اعجاز، مسلم ڈائیلاگ کے ترجمان زبیر بٹ، اسلامک کلچر سنٹر آما کے صدر گلزار شاہ، ممبر پارلیمنٹ سید اعجاز حیدر شاہ بخاری، صدر پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک،چوہدری غلام محی الدین، تحریک کشمیر ڈنمارک کے سرپرست میاں منیر، صدر اسلامک کلچرل سنٹر آما، گلزار شاہ، سابقہ ممبر پارلیمنٹ ندیم فاروق، ق لیگ ڈنمارک کے صدر، چیئرمین پاکستان کمیونٹی فورم ڈنمارک، ممبر پارلیمنٹ قاسم نذیر احمد، ممبر پارلیمنٹ یاسر احمد، معروف سیاسی لیڈر سید توقیر شاہ، منہاج میڈیکل کونسل کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عباس شامل تھے, خصوصی مقرر نو مسلم ڈینش نوجوان کیسپر میچھسن تھے جو ڈنمارک کی آرہوس یونیورسٹی میں ڈینش معاشرے میں مسلماںوں کے کردار پہ ڈاکٹریٹ کررہے ہیں انہوں نے بتایا کہ ڈنمارک میں آج سے پچاس سال پہلے پہلی مسجد قائم ہوئی یہاں تین لاکھ مسلمان آباد ہیں ہیں جن کی آبادی میں پچھلے دس سال میں چالیس فیصد اضافہ ہوا ان میں سے ستر فیصد ڈینش نیشنلٹی رکھتے ہیں ایک سو اکاون مساجد رجسٹرڈ ہیں ہیں لیکن مسلمانوں کو عملی کردار معاشرے میں بہت کم ہے ڈنمارک کا سب سے بڑا مسئلہ مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت ہے اسکا حل مساجد کو صرف عبادات تک محدود رکھنے کے بجائے ایک سوشل سنٹر بنانا ہے انہوں نے کہا کہ انٹگریشن کا بہترین حل یہ حدیث ہے کہ اچھا بولو یا چپ رہو اپنے پڑوسی کے ساتھ حلیم بنو اور اچھا سلوک رکھو، آخر میں منہاج القرآن کے صدر نے کیسپر کو کتب اور تحائف پیش کیئے۔ تمام شرکاٗ نے معاشرے میں مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کاوشیں کرنے پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کام منہاج القرآن والے ہی کرسکتے ہیں اور ہم آئندہ بھی انکے شانہ بشانہ ہونگے۔

Denmark; ( Pothwar.com, Aqeel Qadir, 07 January 2022) Over the past few years, Danish politics has become anti-Muslim and today the politics of almost every Danish political party revolves around this issue, Minhaj-ul-Quran International Denmark reported.

A discussion on the role of mosques in Danish society was organized, in which all Danish Muslim political leaders, political parties and prominent social figures were invited, including the President of the PTI Denmark.

The delegation was led by Bashi Qureshi, Coordinator, European Network Against Prejudice, Badar Shah, Member of Parliament, Qasim Ijaz, President of Anti-Hate Against Foreigners, Zubair Butt, Spokesperson of Muslim Dialogue, Gulzar Shah, President of Islamic Culture Center Ama. Member of Parliament Syed Ejaz Haider Shah Bukhari, President of Pakistan Awami Tehreek-e-Denmark, Chaudhry Ghulam Mohi-ud-Din, Patron of Tehreek-e-Kashmir Denmark Mian Munir, President of Islamic Cultural Center Ama, Gulzar Shah, Former Member of Parliament Nadeem Farooq, President of Q-League Denmark, Chairman Pakistan Community Forum Denmark, Member of Parliament Qasim Nazir Ahmed, Member of Parliament Mentor Yasir Ahmed, well known political leader Syed Tauqeer Shah, General Secretary of Minhaj Medical Council Dr. Abbas, special speakers were new Muslim Danish youth Caspar Machasson who is doing his doctorate on the role of Muslims in Danish society at Aarhus University in Denmark.

Fifty years ago today, the first mosque was established in Denmark. It has a population of 300,000 Muslims whose population has increased by 40% in the last ten years. Seventy percent of them are of Danish nationality. One hundred and fifty mosques are registered but Muslims Practical role is rare in society. Denmark’s biggest problem is growing hatred against Muslims. The solution is to make mosques a social center instead of restricting them to worship only. Be quiet, be gentle with your neighbour and be kind.

Finally, the President of Minhaj-ul-Quran presented books and gifts to Caspar. All the participants appreciated the role of Minhaj-ul-Quran International Denmark in its efforts for the protection of the rights of Muslims in the society and said that this work can be done only by the people of Minhaj-ul-Quran International and we will continue to stand by them.

Show More

Related Articles

Back to top button