Gujar Khan; Thieves take valuables from the home of overseas Pakistani in major burglary incident in Chak Bailey Khan
چک بیلی خان میں نقب زنی کی بڑی واردات میں چور بیرون ملک مقیم کے گھر سے قیمتی سامان لے گئے
چک بیلی خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،, 15اکتوبر2021)—چک بیلی خان میں نقب زنی کی بڑی واردات میں چور بیرون ملک مقیم پاکستانی سیدی محسن علی زیدی ولد سید ملازم حسین زیدی کے گھر سے12تولے سوناUPS،صندوق ِ4عدد،کمبل، چٹایاں LEDجوسر مشین، مائکرو ویو اوون، گھر کے مالک کیUBLبینک پاکستان اور بیرون ملک المشرق بینک کی چیک بکس، گھر کے مالک کی والدہ کیHBLبینک کی چیک بک سمیت بھای قیمتی سامان لے گئے صبح سویرے وقوعہ کا علم ہوتے ہی اہل محلہ اکٹھے ہو گئے 15پر اطلاع دی گئی اہل محلہ نے از خود چوروں کے فنگر پرنٹس محفوظ کرنے کیلئے محکمہPFSAکو بلوایا جس نے شواہد اکٹھے کئے بعد ازاں سراغ رساں کتوں کی مدد سے ایسے گھر نشاندہی ہوئی جہاں غیر قانونی طور پر افغانی رہائش پذیر تھے اہل محلہ نے پولیس چوکی چک بیلی خان کی جانب سے فراہم کئے گئے ایک پولیس اہلکار کو ساتھ لیتے ہوئے مشتبہ دو افغانیوں کو پولیس کے حوالے کر دیا
Chak Bailey Khan (. Pothwar.com, October 15, 2021) * In a major burglary incident in Chak Bailey Khan, Thieves stole gold from the house of Syed Mohsin Ali Zaidi son of Syed Mulazam Hussain Zaidi who lives abroad. , Microwave ovens, homeowner’s UBL Bank Pakistan and Overseas Bank check books, homeowner’s mother’s HBL Bank check books and other valuables were taken early in the morning. The locals called the PFSA department to collect the fingerprints of the thieves, who after gathering evidence, with the help of sniffer dogs, identified the houses where the Afghans were staying illegally. Accompanied by a police officer provided by the police, the two suspects were handed over to the police.
بیول دھیڑہ کنیال چوہدری لیاقت حسین کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا پروگرام بروز اتوار منعقد ہو رہا ہے ۔
Millad to be held on Sunday at the residence of Ch Liaqut Hussain in Dera Kanyal, Bewal
بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،افتخار وارثی, 15اکتوبر2021)— بیول دھیڑہ کنیال چوہدری لیاقت حسین کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا پروگرام بروز اتوار دن دو بجے منعقد ہو رہا ہے ۔ جس میں علامہ مولانا محمد عرفان صاحب خصوصی خطاب کریں گے۔ مقامی نعت خواں صیام شہزاد صاحب اور سہیل چشتی صاحب ہدیہ نعت پیش کریں گے چوہدری عامر شہزاد نے اس محفل میں شرکت کے لئے تمام دوستوں سے اپیل کی ہے ۔ چوہدری عامر شہزاد ہر سال اپنی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا پروگرام منعقد کراتے ہیں