DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; The number of dengue patients in Rawalpindi, Islamabad and other cities is increasing at an alarming rate

راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے

راوات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،اکرام الحق قریشی, 14اکتوبر2021)— راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں سرخ اور سفید خلیوں کے علاوہ پلیٹ لیٹس بھی ہوتے ہیں۔ ایک نارمل آدمی کے خون میں پلیٹ لیٹس کی تعدار ڈیڑھ لاکھ سے ساڑھے چار لاکھ تک ہوتی ہے۔ پلیٹ لیٹس کی تعداد25ہزار یا کبھی کبھار10ہزار سے بھی کم ہو جائے تو ناک‘ مسوڑے‘ بڑی آنت سمیت جسم کے مختلف حصوں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے جو رکتا نہیں۔ ڈینگی بخار میں جسم میں شدید کمزوری، جوڑوں میں سوجن اور درد ہوتا ہے۔ منہ، مسوڑھوں اور ناک سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ جسم پر سرخ رنگ کے دھبے نمودار ہوتے ہیں۔۔ پلیٹ لیٹس کی کمی بعض انفیکشن پھیلنے، گردوں کی بیماری ،جسم کے مدافعتی نظام میں خرابی اور دوائیوں کے ری ایکشن کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 14 October 2021) — The number of dengue patients in Rawalpindi, Islamabad and other cities is increasing at an alarming rate. Experts say that in addition to red and white blood cells, there are also platelets. The amount of platelets in the blood of a normal person ranges from 1.5 million to 4.5 million. If the number of platelets is less than 25,000 or sometimes 10,000, then bleeding starts from different parts of the body including nose, gums, large intestine which does not stop. Dengue fever causes severe weakness in the body, swelling and pain in the joints. Bleeding from the mouth, gums and nose begins. Red spots appear on the body. Lack of platelets can also lead to the spread of certain infections, kidney disease, immune system disorders and drug reactions.

Show More

Related Articles

Back to top button