Dadyal, AJK; Successful Corner Meeting of PPP in Mandi Suhalia, Several new faces join PPP and announce support for Ch Afsar Shahid.
پاکستان پیپلز پارٹی کا منڈی سہالیہ میں کامیاب کارنر میٹنگ چوہدری اشفاق گجر اور چوہدری منشی لیاقت کی قیادت میں متعدد نئے چہرے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو کر چوہدری افسر شاہد کی حمایت کا اعلان
ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)پاکستان پیپلز پارٹی کا منڈی سہالیہ میں کامیاب کارنر میٹنگ چوہدری اشفاق گجر اور چوہدری منشی لیاقت کی قیادت میں متعدد نئے چہرے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو کر چوہدری افسر شاہد کی حمایت کا اعلان کر دیا شمولیتی پروگرام چوہدری اشفاق گجر کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا جہاں تقریب سے وقار اسلم کیانی،،ساجد گجر،خلیفہ بشیر اور پی پی پی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری افسر شاہد نے خطاب کیا۔دوران خطاب افسر شاہد نیکہا کہ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے ہمارے خلاف سازشیں روز اول سے ہوتی آئی ہیں ہم ہمیشہ عوای تعاون کے بل بوتے پر سرخرو ہوئے ہیں پانچ سالہ دور حکومت میں ہم نے نئے ادارے ڈڈیال میں محکمہ مال کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کروایا اوناع نیوٹاون میں منی اسٹیڈیم سمیت ڈڈیال ڈھنگل کے مقام پر پبلک پارک کے لیے جگہ مختص کروائی ہم نے انہتائی محدود وسائل کے باوجود عوام مسائل کو ترجحی بنیادوں پر حل کروانے کی کوشش کی نوٹوں کی چمک پر لوگوں کے ضمیر خریدنے کا وقت گزر چکا ہے لوگ باشعور ہوچکے ہیں ہمارا مقابلہ انتہائی چھوٹے قد کاٹھ والوں کے ساتھ ہے جن کی سیاست تھانہ کچہری کے گرد گھومتی ہے۔
Dadyal, AJK; Successful Corner Meeting of Pakistan Peoples Party was held in Mandi Suhalia Led by Chaudhry Ashfaq Gujjar and Chaudhry Munshi Liaqat, several new faces joined PPP and announced their support for Chaudhry Afsar Shahid. Waqar Aslam Kayani, Sajid Gujjar, Khalifa Bashir and PPP Azad Kashmir Central Vice President Chaudhry Afsar Shahid addressed the function. During the speech, Afsar Shahid said that those who destroyed PPP will be eliminated. From the very beginning, we have always relied on public support. During the five-year rule, we computerized the records of the Department of Finance in the new institution, Dadyal, and allotted space for a public park at Dadyal Dhangal, including the Mini Stadium in Newtown We have tried to solve people’s problems on priority basis in spite of very limited resources.
Rest of the day news below…
ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)مسلم لیگ ن کے شیر کی مدنی محلہ وارڈ نمبر میں شاندار انٹر ی پور محلہ نے چوہدری مسعودخالد کے حق میں فیصلہ کر دیا ہے کاریزمیٹنگ میں چوہدری ساجد نذیر ایڈووکیٹ،ایاز راجہ ایڈووکیٹ،چوہدری جاوید ظفر،ادریس مغل،وقاراحمد میر،چوہدری منصف ایڈووکیٹ،عبدالغفور چغتائی،مشتاق چغتائی،محمد غفور چغتائی ملک عنصر صدیق،نے شرکت کی چوہدری مسعودخالد نے کہا کہ میں ڈڈیال میں بے شمار ترقیاتی کام کئے ہیں انہوں پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے کو ئی کام نہیں کئے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کی طرح کی تبدیلی لانے چاہتے ہیں چوہدری مسعودخالد نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پورصاحب نے کہا تھا کہ کشمیر دوٹکے کہ ہیں آج ہم کو دو ٹکے کہنے والوں نے شاندا ر استقبال کئے ہے انہوں ہر چیزکو ڈبل ریٹ کی کوشش میں ہے اگر اللہ نے مجھے دوبار موقع دیا تو ڈڈیال کے تمام مسائل حل کرنے پوری کوشش ہو گئی انہوں کہا جس طرح آج مدنی محلہ والوں مجھے یقین کئے ان کا شکر یہ ادا کرتے ہوں جن خوبصورت پر گرام کا انعقاد کیا ہے میں آپ کو کبھی مایوس نہیں کرو گا اس موقع پر ساجد نذیر ایڈووکیٹ نے کہا جنتے بھی ترقیاتی کام کئے ان کو سخت محنت کی ضرورت ہو تی ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے مہنگائی تناسب کوزیادہ کر دیا اور عام آدمی کا کی کمر ٹوٹ گئی ہے چوہدری منصف ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران آزاد کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت اس لئے لانے چاہتے ہیں کہ وہ کشمیر کا سود کر سکے اورجس طر ح پاکستان میں تبدیلی ہے اس طر ح تبدیلی لانے چاہتے میں اگر پاکستان کی طرح کی تبدیلی آئی تو ہم سب بھول جائے گے کیونکہ جو پاکستان کا حال ہو اوہ آزاد کشمیر کا حال اس سے بھی بر ا ہو گا اس موقع پر چوہدری جاوید ظفر،ادریس مغل شاعر ساجد نیازی او ر ملازمین حسین نے کاریزمٹینگ میں جان ڈالی اسٹیج سیکڑ ی مبین چغتائی تلاوت عدنان چغتائی،نعت ﷺحافظ عدنا ن چغتائی نے پیش کی مٹینگ کا انعقاد مدنی محلہ وارڈ نمبر والوں نے کئے
ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)مسلم کانفرنس ملک کی سالمیت کی محافظ جماعت ہے جماعت تمام تر برادریوں کا گلدستہ ہے لوگ جماعت میں شامل ہو رہے ہیں اور اپنی مسلح افواج کے نشانہ بشانہ کھڑی ہے مسلم کانفرنس ہمیشہ نظریاتی سیاست کی وہ کسی برادری کی جماعت نہیں ہے ان خیالات کا اظہار حلقہ ایل اے ون ڈڈیال کے مسلم کانفرنس کے امیدوار چوہدری غلام ربانی برقی نے گزشتہ مختلف وفد سے ملاقات دور ان کئے اسموقع پرمسلم کانفرنس کے تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا،سٹی صدر چوہدری غلام سرور پہلوان وسیم ربانی اور دیگر بھی موجود تھی انہوں کہا کہ ہماری جماعت ریاستی جماعت ہے سردار عتیق احمد اس جماعت کے سربراہ ہیں سردار سکندر حیات خان کے جماعت میں آنے کافی بہتری ہے انشان اللہ اللہ نے چاہے توآزاد کشمیر میں حکومت مسلم کانفر نس کے ساتھ مل کر بنائی گئی مسلم کانفرنس نے نصف صدی سے زیادہ کا عرصہ لوگوں کی خدمت کی ہے آزاد خطے میں جتنے بھی کام ہوئے ہیں تقربیاًمسلم کانفرنس کے دور ہو تے رہے ہیں آئند بھی ہو تے رہے گے
ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)مسلم لیگ ن کے چغتائی برادری کے سرکرد ہ راہنما مشتاق چغتائی نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں جوق در جوق لوگ شامل ہو رہے لگتا ہے کہ آنے والا دورہ مسلم لیگ ن کا ہو گا انہوں نے یونین کو نسل انکر اور دیگر جگہوں پر کاریزمیٹنگ سے لگتا ہے کہ حلقہ ایل ون ڈڈیال سے چوہدری مسعودخالد ہی ایم ایل اے ہوں گے انہوں کہا کہ ڈڈیال شہر سے بھی ن لیگ ہی جنتے گئی انہوں جس طر ح 2016 کے الیکشن کے بعد ن لیگ کی حکومت نے ترقیاتی ودیگر کام کئے ان کی مثال نہیں ملتی ہے انہوں کہا کہ مسلم لیگ ن نے جو موجود حکومت نے کام کئے ہیں ان کی 70 سالہ تاریخی کام کئے ہیں انشان 25جولائی کا ن لیگ ہی جنتے گئی
ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)پی ٹی آئی ڈڈیال نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سینکڑوں وکٹیں گرا دی سوچانی،بڑھٹی،سانولہ پیراں،محلہ سیداں کٹھاڑ میں منعقدہ کارنر میٹنگز میں سینکڑوں افراد نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا اربوں روپے کے کام کرنے کے دعوے کرنے والے زمین پر ایک بھی منصوبہ نہیں دیکھا سکتے 3 جولائی کو ہونے والے جلسے سے ڈڈیال کے لوگ اپنی سمت کا تعین کر لیں گے ڈڈیال میں ایک بار پھر چوہدری محمد یوسف مرحوم کا دور واپس نظر آرہا ہے چوہدری محمد یوسف مرحوم نے کبھی بھی لوگوں کے درمیان تفریق نہیں کی نہ انہوں نے کبھی برادری ازم کی ن لیگ کی حکومت میں ووٹ دینے اور نہ دینے والوں کے درمیان تفریق کی گئی جن لوگوں نے ووٹ نہیں دی انکو بد ترین انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا ڈڈیال میں محکمہ صحت اور تعلیم کے مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں پچھلے 10 سالوں میں کسی نے بھی عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش نہیں کی پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری اظہر صادق کا مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر میٹنگز سے خطاب سوچانی کے مقام پر ہونے والی کارنر میٹنگ سے چوہدری عاصم طالب حاجی چوہدری شعیب، چوہدری عبدالمجید، چوہدری نوید رمضان، چوہدری مسعود بھلوٹ، سابق وزیر حکومت راجہ واجد الرحمن نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر چوہدری عبدالمجید، چوہدری مدثر مجید، چوہدری عدیل مجید، چوہدری امیر زمان، چوہدری خالد حسین، چوہدری غالب حسین، چوہدری خالد عرف خالدی، چوہدری ناصر حسین، چوہدری عابد، چوہدری القاب، چوہدری عبدالخالق، چوہدری محمد شعیب، چوہدری مہربان، چوہدری جہانگیر، چوہدری ارشد، حاجی کرامت، محمد علی سوچانی، محمد اسحاق گجر، چوہدری رئیس، محمد اسمعیل گجر، خلیل گجر، ایوب گجر، محمد شبیر گجر، عدیل گجر، عبدالرشید گجر، محمد زبیر گجر، بابر گجر، منور حسین گجر، چوہدری خالق حسین سوچانی، چوہدری فیصل حسین، چوہدری جمیل حسین، چوہدری نزیر حسین، چوہدری شہزاد، محمد ابرار، عمران چوہدری، ارشد گجر اور دیگر نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا یونین کونسل کٹھاڑ بڑھٹی میں ہونے والی میٹنگ میں چوہدری فرید کی قیادت میں چوہدری ذولفقار، چوہدری وسیم، چوہدری منیر، چوہدری قدیر، چوہدری ظہیر، چوہدری وزیر اور دیگر نے دیگر سیاسی جماعتیں چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ سانولہ پیراں چوہدری جمیل کی رہائشگاہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے چوہدری کامران، چوہدری کلیم، چوہدری مسعود بھلوٹ، تحصیل صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد یاسین نے بھی خطاب کیا جہاں چوہدری جمیل، چوہدری رفیق، چوہدری حبیب، چوہدری شبیر، عدیل جمیل، چوہدری مختیار، چوہدری عمران، چوہدری کبیر، چوہدری وحید، چوہدری خالد، چوہدری اویس، چوہدری طارق، چوہدری آصف، چوہدری ظفر مختیار، چوہدری یاسین، چوہدری مقصود، کلیم افتخار، امین افتخار، چوہدری رفیق، تہران حسین، چوہدری نصیر، چوہدری سفیر، مبین جٹ، محمد رفیق، محمد شباب، حسنین مظہر، چوہدری عباس اور دیگر نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا جبکہ یونین کونسل کٹھاڑ محلہ سیداں سے سید محفوظ حسین شاہ کی قیادت میں حاجی چوہدری رشید کیری، چوہدری فاروق پچوانہ، چوہدری شیراز، چوہدری ظہور سوئی، چوہدری واحد گوہڑہ کے تعاون سے سید محفوظ حسین شاہ، سید معروف حسین شاہ، سید غفور حسین شاہ، تصدق حسین شاہ، محمد شاہ، قدیر حسین شاہ، تنویر حسین شاہ، تصور حسین شاہ، داؤد حسین شاہ، ظہور حسین شاہ، ہارون حسین شاہ، سجاد حسین شاہ، شیراز حسین شاہ، محمد اکبر شاہ، علی اکبر شاہ، مہتاب حسین شاہ، اسد حسین شاہ، سکندر حسین شاہ، تصویر حسین شاہ، مدثر حسین شاہ، سید منگی حسین شاہ، سفیر حسین شاہ، کبیر حسین شاہ، جعفر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر چوہدری اظہر صادق نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے مشکل دور میں مسلم لیگ ن کی حکومت کی انتقامی کاروائیاں برداشت کی اور ڈٹے رہے اگلا دور تحریک انصاف کا ہے 10 سالوں میں آنے والے دونوں وزیر ڈڈیال کے اداروں کی خرابی کے زمہ دار ہیں ڈڈیال میں بے گھر افراد کی بڑی تعداد موجود ہے پچھلے 10 سالوں میں کسی نے بھی انکی آبادکاری کے بارے میں نہیں سوچا تحریک انصاف کی حکومت میں بے گھر افراد کیلئے کالونیاں قائم کریں گے چوہدری محمد یوسف مرحوم نے اپنے دور میں آخری سال یونیورسٹی کیمپس دیا مگر اسکے بعد افسر شاہد کی ناہلی کی وجہ سے وہ کیمپس ختم کر دیا گیا تحریک انصاف کی حکومت میں یونیورسٹی کیمپس دوبارہ لائیں گے وزیر اعظم پاکستان کشمیریوں کے ساتھ محبت کرتے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے آزاد کشمیر کے ہر خاندان کیلئے صحت کارڈ دیا آج صحت کارڈ سے لوگ کروڑوں روپے کا علاج کروا رہے ہیں۔
ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال چوہدری یاسر ریاض کی خصوصی ہدایت پرڈاکٹر عبدالرحیم سینئر آفیسر ہیلتھ اور ڈاکٹر عرمان نسیم ویٹرنری آفیسر توسیع ہمراہ محمد مختار مجسٹریٹ،اہلکاران بلدیہ ڈڈیال نے ڈڈیال بازار کا وزٹ کیا دوران وزٹ گوشت،مرغ فروش حضرات کی چیکنگ کی گئی اور ان کو ہدایت کی گئی کہ حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف گوشت کی فروخت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اس موقع پر گراں فروشوں کو بھاری جرمانے کیے گئے قصابوں کو خصوصی ہدایت کی کہ صرف ذبحہ خانہ بلدیہ ڈڈیال میں ہی مقرررہ اوقات کے اندر جانورذبح کرنے کی اجازت ہے اس کے علاوہ اگر کہیں اور جانور ذبح کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگاگوشت کی کوالٹی اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور مرتکب افراد کو قرار سزا دی جائے گی جو قید، جرمانہ یا دونوں اور دوکان بھی سیل ہو سکتی ہے۔