DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Dr Mamoona Rana: UK’s first female Pakistani doctor sadly passed away after fighting COVID-19 saving others

یورپ سےپہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر کورونا کیخلاف جنگ میں جان کی بازی ہار گئیں

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) لاہور سے تعلق رکھنے والی پہلی برٹش پاکستانی خاتون ڈاکٹر میمونہ رانا برطانیہ میں دوسروں کی زندگی بچانے کی کوشش کے دوران کورونا کا شکار ہو کر اپنی جان کی بازی ہار گئیں۔ برطانوی مریضوں کیلئے ڈاکٹر میمونہ رانا کی بے لوث خدمات پر گزشتہ روز زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کورونا کا شکار ہونے والی وہ پہلی خاتون ڈاکٹر ہیں، اپنی بے لوث خدمات کی وجہ سے وہ این ایچ ایس کے مریضوں اور عملے دونوں میں یکساں مقبول تھیں اور انھیں عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔ 48سالہ ڈاکٹر میمونہ کا تعلق لاہور سے تھا اور وہ اپنے شوہر ڈاکٹر عظیم قریشی اور اپنی 8 سالہ بیٹی کے ہمراہ ایسٹ لندن میں رہائش پذیر تھیں۔ مرحومہ کے شوہر ڈاکٹر عظیم قریشی نیو ہیم ہسپتال میں سینئر ڈاکٹر ہیں۔ انھوں نے اپنی مرحوم اہلیہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ان کی حالت تیزی سے خراب ہوتی گئی۔ انھوں نے تصدیق کی وہ اس وقت کورونا کا شکار ہوئیں، جب وہ دونوں فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

LONDON: The grieving family of British Pakistani Dr Mamoona Rana has paid a heartfelt tribute to the dedicated and popular doctor, who has become UK’s first female doctor to sacrifice her life after contracting the novel coronavirus while saving National Health Service (NHS) patients during her services as a frontline worker.

Dr Rana’s face has become the defining image of the horror NHS frontline workers face in the line of duty.

The female doctor, 48, was originally from Lahore and lived in East London with her husband Dr Azeem Qureshi, and the couple’s eight-year-old daughter.

Dr Qureshi, who is a senior doctor at the Newham Hospital, paid a touching tribute to his wife and explained how Dr Rana’s condition rapidly deteriorated. He confirmed that his wife contracted the virus while they both were working on the frontline.

Show More

Related Articles

Back to top button