Dadyal, AJK ; Prime Minister Imran Khan ended the rule of thieves and robbers, Ch Ameer Zaman Ghanni
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے چور اور ڈاکوں کا راج ختم کر دیا
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م)
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے چور اور ڈاکوں کا راج ختم کر دیا اور ساتھ ہی ملک کو ترقی کے راہ گامزان کیا جو بھی وزیراعظم پاکستان کی کے ساتھ ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف برمنگھم کے راہنما الحاج چوہدری امیر زمان حنفی نے گزشتہ رور برمنگھم میں پاکستان تحریک کے راہنما ؤں سے استقبالہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے انہوں نے جس طر ح انہوں نے ڈیوس میں خطا ب میں جس طر ح کشمیر یوں کی ترجمانی ہے ساتھ لگتا ہے بہت جلد کشمیر آزاد ہو جائے گا ایک سوال کے جواب انہوں پاکستا ن اور کشمیر عوام مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو ایک ہی سکے کے دورُح ہیں ان دو پارٹیوں کے ملک کو برُ ی طرح لوٹ ہے انہوں نے کہا کہ جس طرح سے وزیراعظم نے ملک کو اپنے ہاتھ میں لئے اس وقت سے ملک کی معیشت حالات بہتر ہو رہے بہت جلد پاکستان ترقی کریں گا
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م)
مقبوضہ کشمیر جس طرح سے 5اگست 2019سے لے کرآج 27جنوری 2020تک انسانی حقوق خلاف ورزی ہو رہی ہیں اور آج مقبوضہ کشمیر میں ایک قیامت برپا ہو رہے اور مظلوم کشمیر یوں تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہے ہیں لیکن اقوام متحد ہ اور عالمی برادری صر ف دیکھی رہی ان خیالات کا اظہار آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیانے اپنی رہا ئش پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہو ئے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظالمانہ فوجی کاروائیاں اور بھارت کے اندر متنازعہ شہریت قانون سے اتھنے والی احتجاجی لہر کے باجود مودی سرکار کی طرف اپنا آپ کو جمہوری کہنے افسوس کی بات ہے کیونکہ آج بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو قتل عام کیا جارہا ہے لیکن عالمی برادری کی خاموشی بالا تر ہے لگتا ہے عالمی برادری صر ف غیر مذہب لوگوں کو دیکھتی ہے افسوس کا مقام آج کشمیر میں معصوم بچوں عورتوں بوڑھاکو کو ئی ادویات کی سہولت میسر نہیں ہے ہم اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ کشمیر ی مسلمانون کو انصاف دلایا جائے
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م)
تحریک انصاف کے مرکزی راہنماملک کی زیر صدارت ایک تعزیت اجلاس ہو ا جس میں سیاسی وسماجی شخصیت وتاریخی کرامت حسین بھٹی آف بہاری،وقار بشیر ودیگر نے شرکت کی اجلاس میں ڈی آئی جی چوہدری لیاقت حسین اور ڈی ایس پی میرپور چوہدری عنصر حسین کے والد محترم کی وفات پر اظہار افسوس کیا انہوں کہا ان کے ولد محترم کو جنت فردوس میں جگہ عطا کر یں آخر میں دعا کی اور لوحقین کو صبر جمیل عطا کریں آمین۔
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) صوفی محمدیعقوب شہیدفاؤنڈیشن رجسٹرڈ میرپور کے چیئرمین چودھری محمدخلیق الزمان نے سابق چیئرمن چودھری فضل حسین روپیال کی ساس صاحبہ اورچودھری ندیم حسین روپیال کی نانی محترمہ کی وفات پردلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔