ہردو سرکھی ,مسجد امام کے گھر چوری لاکھوں کا نقصان
جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,ممراز شیح)….مسجد امام کے گھر چوری لاکھوں کا نقصان،قاری ظفر ۱قبال ولد حاجی احمد نے پولیس چوکی قاضیا ں میں رپٹ درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ میں جامع مسجد فیضان مدینہ ہردو سرکھی میں عرصہ دو سال سے بطور امام خدمت کر رہا ہوں گزشتہ دنوں میں بوقت دو بجے نماز تہجہ پڑھنے کے لیے مسجد میں گیا تو چھ بجے میرا بیٹا مسمی محمد سہیل مسجد میں آیا اس کے بتلایا کہ گھر کا سامان بکھرا پڑا ہے جس پر میں اور اہل محلہ گھر پہنچے تو سامان کی جانچ پڑتال کرنے پر معلوم ہوا کہ ایک صندوق غائب ہے جس میں تقریبا سات تولہ سونا اور 75,000روپے نقد تھے جس کوئی نامعلوم چورچڑا کر لیا گیا میں ایک غریب شخص ہوں اور نامعلوم شخص قانونی کارروائی کی جائے میری داد رسی کی جائے۔
Gujar Khan; A Police report has been registered by Qari Zaffar Iqbal, imam at Hardo Surakhi Masjid at Qazian police after his home was burgled and large amount of goods and cash was taken.
مورخہ13دسمبر بمقام مرکزی جامع مسجد اسلام پورہ جبر میں ایک عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس
Conference to be held on 13th Dec at Jammia Masjid Islam purra jabber
جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,ممراز شیح)…. مورخہ13دسمبر بروز جمہ مبارک بعد از نماز عشاء بمقام مرکزی جامع مسجد اسلام پورہ جبر میں ایک عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس بسلسلہ بڑی گیاریوں شریف زیر صدارت مسجد ہذا پروفیسر نثار الرحمن صدیقی زیر اہتمام راجہ محمد فیاض بلیام اور زیر نگرانی پیر سید ظہیر حسین شاہ منعقد ہو رہی ہے جس میں سر صوبہ شاہ سے محمد نعیم نقشبندی خصوصی نعت کے لیے تشریف لائیں گے اور علامہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کے شاگرد خاص حضرت علامہ مولانا تنویر الحسن مصطفائی گجرانوالا سے خصوصی تشریف لائیں گے تمام اہل محبت کو اس پاکیزہ محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔