DailyNewsHeadline

Kotli sattian; Raja Shaukat Ali and Kashif Satti organise free homeopathic eye camp at Bathal bazaar

سابق ضلعی صدر پی پی پی را جہ شوکت علی عبا سی اور کاشف ستی نے با تھل با زار برحد میں دو سرے فری ہو میو پیتھک و فری آئی کیمپ کا انعقا د کیا

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )سابق ضلعی صدر پی پی پی را جہ شوکت علی عبا سی اور کاشف ستی نے با تھل با زار برحد میں دو سرے فری ہو میو پیتھک و فری آئی کیمپ کا انعقا د کیا،کیمپ کا انعقاد سنئیر ہو میو پیتھک و انچارج شعبہ ہو میو پیتھک ڈسٹرک ہیڈ کواٹر ہسپتال راولپنڈی ڈاکٹر محفو ظ علی کی نگرانی میں لگا یا گیا کیمپ میں سینکڑوں سے زائد مختلف مریضو ں کا مفت معا ئنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویا ت اور عینکیں فراہم کی گئیں جس پر شوکت علی عبا سی اور کاشف ستی نے فری میڈیکل کیمپ کیانعقاد پر ڈا کٹرز کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ڈاکٹروں کی ٹیم ہو میولیڈی ڈاکٹر ماریہ، لیڈی ڈاکٹر اقرا ء مصطفی،ڈاکٹرآمنہ بشیر، ڈاکٹر فوزیہ، ڈاکٹر فیصل، ڈاکٹر حسن،آنکھوں کے ڈاکٹر آصف نے دن بھر لو گوں کا معائنہ کر نے کیساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کیں انہوں نے ادویات کی فراہمی پر محسن ہو میو سٹو ر، میکٹم فا رما اور کینٹ فا رمیسی کا شکریہ ادا کیا میڈیکل کیمپ میں فہیم عبا سی، ٹیچر سجا د ستی،سبطین بھی مو جد تھے اس مو قعہ پر سابق ضلعی صدر را جہ شوکت علی عبا سی نے کہا کہ فری میڈیکل کیمپ کے انعقا د کا مقصد غریب و مستحق مریضو ں کو انکی دہلیز پر علاج معالجہ کی فراہمی کے لیے سعی ہے انہوں نے کہا انسانیت کی خدمت سے ہی دلی تسکین حا صل ہو تی ہے یہ اللہ تعالی کا احسان ہے کہ وہ لو گو ں کی خدمت کے لیے چن لے فری میڈیکل کیمپ لوگوں پر احسان نہیں بلکہ آخرت کی بہتری کے لیے ایک کوشش ہے

Show More

Related Articles

Back to top button