DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Wapda fail to establish sub division in Islam pura jabber for alleged unknown reason

نامعلوم وجوہات کی بناء پر واپڈا آفس کا قیام اسلا م پورہ جبر میں نہ ہوسکا

جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)واپڈا آفس کا قیام التواء کا شکار واپڈا ٓفس کا قیام نہ ہونے سے بجلی صارفین شدید مشکلات کا شکار ہو گئے واپڈا کے متعلق صارفین نوٹلہ،بہگام،چقلند وغیر ہ سے 20کلو میٹر زائد سفر کر کے واپڈا کے متعلق اپنے شکایات حل کر وانے پر مجبور ہیں گزشتہ ادوار میں سب ڈویژن آفس کے دفتر کا اسلام پورہ جبر میں قیام کی خوشخبریاں سنائی گئیں تاہم دفتر کے لیے جگہ بلڈنگ کا انتخاب کر لیا تھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بناء پر واپڈا آفس کا قیام اسلا م پورہ جبر میں نہ ہوسکاشہریوں کی ایک بڑی تعداد میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر اور واپڈا کے اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام پورہ جبر می واپڈا ٓفس کے قیام کی منظوری دیں تاکہ واپڈا صارفین اپنی شکایات اپنی دہلیز پر حل کروا سکیں۔

Gujar Khan; Wapda have failed to establish sub division in Islam pura jabber for alleged unknown reason despite being promised to do so. The public now have turned to MPA Ch Javed Kausar to take notice of the situation.

سب ڈویژن بھڈانہ آفس بجلی کی لوڈ شیڈنگ کانیا شیڈول

Sub division Bhadana announce new load shedding schedule

جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سب ڈویژن بھڈانہ آفس بجلی کی لوڈ شیڈنگ کانیا شیڈول جاری یکم دسمبر سے 14دسمبر تک فیڈر اسلام پورہ اور سموٹ میں ایک دن کے وقفے سے سالانہ میٹینس اور درختوں کی کانٹ چھانٹے کے لیے صبح نو بجے سے لیکر دن تین بجے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button