DailyNews

Kotli Sattian; Today marks the inauguration of the first day of the regular three-day Polio campaign

کو ٹلی ستیاں میں آج با قاعدہ تین رو زہ پو لیو مہم کے پہلے دن کا افتتاح

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نو ید ستی نے کو ٹلی ستیاں میں آج با قاعدہ تین رو زہ پو لیو مہم کے پہلے دن کا افتتاح کیا،انہوں نے کو ٹلی ستیاں مرکزی شہدا چو ک میں قائم کیے گئے پولیو کیمپ میں ایک بچے کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کیا اس مو قع پر ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کو ٹلی ستیاں ڈا کٹر ابرا ر الحق ستی، تحصیل ہیلتھ انسپکٹر را نا علی رضا اور محکمہ ہیلتھ کو ٹلی ستیاں کے دیگر اہلکا ر بھی مو جو د تھے ڈپٹی ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کو ٹلی ستیاں ڈا کٹر ابرا ر الحق ستی نے صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نوید ستی کو پولیو مہم کے با رے مکمل بریفنگ دی جس میں انہوں نے بتا یا کہ کو ٹلی ستیاں گھر گھر پو لیو مہم کے علا وہ کرو ر، لہترا ڑ، ملو ٹ ستیاں اور ڈھا نڈہ کے مختلف مقاما ت پر پولیو کیمپ قائم کیے گئے جن کے ذریعے با زاروں اور دیگر مقاما ت پر جا نے والے بچو ں کو پولیو کے قطرے پلا ئے جا تے ہیں انہوں نے بتا یا پو ری تحصیل میں پولیو ٹیمیں بھر پو ر محنت کیساتھ اپنے فرا ئض منصبی سر انجام دینے میں مصروف ہیں صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نو ید ستی نے اپنے پیغا م میں کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایک بچہ کاکسی بھی وجہ سے پولیو ویکسین سے محروم رہ جانا ایک بڑے خطرے کی علامت رہتا ہے اس لیے کیمیو نٹی کو بھی تمام ایسے بچوں تک اپنی رسائی ممکن بنا نے کے لیے پو لیو ٹیمو ں کی مد دکر نی چا ہیے ان تمام بچوں کو جو کسی نہ کسی وجہ سے پولیو ویکسین کی فراہمی سے محروم رہ گئے تھے ان کے زندگیوں کو مستقبل کے لیے محفوظ بنا کر اس موذی وائرس کے پھیلاؤ کے امکانات کو کم سے کم کیا جا سکے پولیو کے خلاف جنگ میں ایک بچے کا بھی اس وائرس سے متاثر ہونا تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس مہم کے حوالے سے حکومت، محکمہ صحت اور با لخصوص ہیلتھ ورکرز تک سبھی متحرک نظر آتے ہیں پولیو خاتمے کے عالمی پروگرام کے زیرانتظام مذکورہ وائرس کے مکمل خاتمے کے بعد پولیوکودوبارہ ان علاقوں میں سرائیت سے روکنے کے لیے مظبوط منصوبہ بندی ہی پولیو سے ہمیشہ کے لیے نجات کی ضامن ہے۔ اور اس کے لیے قطرے پلانے کی مہم کو پولیو سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں پر منتقلی کے ذریعے اس موذی وائرس سے مستقل نجات حاصل کی جاسکتی ہے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) تحصیل کو ٹلی ستیاں کے علاقے ڈھانڈا چھجانہ روڑ کی تعمیر نہ کرنے پرپی ٹی آئی رہنما جاوید اقبال ستی نے اپنے وکلاء کے ذریعے ہائی کورٹ میں رٹ دا ئر کر رکھی تھی جس پر ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ایڈوکیٹ جنرل کو رشوت دینے والا محکمہ ہائی وے کا سرکاری افسر گرفتارعدالت کے حکم پر ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ انٹی کرپشن میں مقدمہ درج ایڈوکیٹ جنرل مجید کیانی کو محکمہ ہائی وے کے ایس ڈی او ر روڈز طارق چٹھا نے 55ہزار رشوت دی3.5 کلو میٹر روڑ کے لئے دس کروڑ فنڈ جاری ہونے کے باوجود کام کو التواء میں ڈالنے کی رشوت کی آفر کی گئی لاہو ر ہا ئی کوٹ کے جج جسٹس عطر نے کمشنر راولپنڈی، ایس ای روڑز راولپنڈی اور ایکسین کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاڈھانڈا چھجانہ روڑ کی تعمیر کے لئے فنڈ ریلیز ہونے کے باوجود محکمہ ہائی وے کام شروع نہ کرنے پر دائر درخواست پرکل تک سماعت کل تک ملتوی۔

Show More

Related Articles

Back to top button