Pind Bainso; Wallima ceremony of Raja Zafran Iqbal held in village Garahala
راجہ محمد ظفر کے صاحبزادے راجہ زعفران اقبال کی دعوت ولیمہ کی تقریب گڑھالہ میں منعقدہوئی
پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل نلہ مسلماناں کے مرکزی رہنما راجہ محمد ظفر کے بیٹے سابق چیئرمین یونین کونسل نلہ مسلماناں حاجی راجہ محمد شریف (مرحوم) کے نواسے راجہ زعفران اقبال ازدوجی رشتے کے حسین بندھن میں منسلک ہو گئے۔ ان کی شادی خانہ آبادی راجہ محمد لقیب کی صاحبزادی سے سرانجام پائی۔ اس خوشی کے موقع پر انھوں نے اپنی رہائش گاہ گڑھالہ میں ایک پروقار دعوت ولیمہ کااہتمام کیا۔تقریب میں پی پی پی صدر تحصیل کلر سیداں محمد اعجاز بٹ، سابق چیئرمین چوہدری حاجی شفقت محمود،راجہ محمد جاوید،خان شبیرخان،صوبیدار منظور حسین راجہ، کیپٹن چوہدری منظور حسین،یاسر راجہ،حاجی راجہ یاسرعلی،قاری شبیرچشتی،بابوحمید بٹ، ارشد محمود بھٹی، گرداور خان شبیر خان، نمبردار مشتاق، ماسٹر اشفاق ملک، لیاقت علی بھٹی،علی افسر بھٹی،چوہدری آصف نوارنی،راجہ آصف جنجوعہ،ظفراقبال کیانی،راجہ فیاض کیانی،علامہ عبدالسلام،ماسٹر محمد نوازجنجوعہ،اصغرکیانی،ٹھکیدار بشارت،ملک جہانگیر،صوفی حنیف،چوہدری ظفر،حق نواز بٹ،رفیق خان،سائیں پرویز،راجہ امجد اقبال یوکے،راجہ طارق بناہل، منیر چشتی، حبیب الرحمن قریشی، سکندر لقیب راجہ، ہیڈماسٹر راجہ محمد شبیر، ساجد محمود، وقار حسین، سہیل جاوید بھٹی، راشد محمود سیاسی سماجی لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔