DailyNews

Dadyal, AJK; Annual death anniversary of Raja Zahoor Ahmed observed in village Ratta Rajgaan

راجہ ظہور احمد کی سالانہ برسی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
پاکستان مسلم لیگ (ن) برمنگھم برطانیہ کے مرکزی راہنما راجہ ظہور احمد خان نے کہا والدین کیلئے دعاؤں کا ایسا چشمہ ہیں جن کی دعائیں دنیا ئے عالم بقایا سے لیکر عالم فناتک لگتی رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں راجہ ظہور احمد کی سالانہ برسی کے موقع پر ان کی یاد میں منعقد ہ تقریب ان کی رہائش گا ہ رٹہ راجگان میں عنقاد پذیز ہو ئی تقریب میں یونین کونسل کھٹاڑدلاؤر خان سے عشرزکوۃٰکے چیئر مین چوہدری تجمل حسین تحصیل صدر چوہدری عابد یاسین پی او آراوراجہ افتخار ممبر زکوۃٰ کونسل آزاد کشمیر راجہ یاسر کیانی،محمد شفیق رٹوی یڈووکیٹ جنرل سیکرٹری یونین کو نسل رٹہ محمد شبیر انصاری،چغتائی برادری کے سرکردہ راہنما عبدالغفور چغتائی اے ای او صدیق الرحمن چغتائی،صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق،چوہدری عبدالرزاق،چوہدری فاروق،چوہدری خالد آف کنڈ،چیئرمین نیلی سیدان عبدالمجید کے علاوہ مقامی کمیونٹی رٹہ نے بڑی تعداد میں آزاد کشمیر کے وزیرحکومت کے وزیرممبر حلقہ ون ڈڈیال چوہدرہ مسعود خالد نے خصوصی طور پر شرکت کی اور راجہ ظہور خان کو والدین کی یاد میں ختم کرنے پر مبارک باد دی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عوام سے ٹیکس کی رقم وصول کر کے اس کا جائز استعمال کریں گے مگر جہاں دیگر شعبوں میں تبدیلی آئی اور پاکستان کی معیشت درست سمت جارہی ہے وہاں ابھی کچھ کرنا باقی ہے ایک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم مودی کا قصائی کا ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے وہاں دوماہ سے کرفیوکی وجہ سے خوراک اور علاج کی سہولتوں سے محروم ہیں آزاد کشمیر میں زلزلہ کی وجہ سے عوام پریشان ہیں وہاں پاکستان میں کرکٹ کھیلی جارہی ہے قوم کاٹیکس سے حاصل شدہ رقم کو کرکٹ میں ضائع کیا جارہے جرمنی،امریکہ،فرانس،چین جیسے ترقی یافتہ ممالک میں کرکٹ نہیں ہے وہاں کے عوام کو خوشحالی کی زندگی کزار ہیں جرمنی میں ہٹلرنے کرکٹ پر پابندی لگا کر کھلاڑیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا پاکستان میں کرکٹ کی وجہ سے زندگی کانظام مفلوج ہو چکا ہے بچوں کی پڑھائی متاثرہو رہی ہے وہاں قوم سرمایہ ضائع ہو رہا ہے وہاں پاکستان کی بد نامی ہو رہی ہے پاکستان میں کرکٹ پر پابندی لگاکر قومی سرمایہ ضائع ہونے سے بچایا جائے ہاکی اورفٹ بال،کبڈی،والی بال جیسے کھیلوں کو فروع دیا جائے اس وقت پاکستان خطرناک صورت حال سے دوچار ہے کنڑول لائن پر روزانہ بھارتی فوج کی فائرنگ کر رہا ہے عوام کنڑول لائن عبور کرنا چاہتے ہیں وہاں اس کی حالت پر کرکٹ کھیلنا زیاتی ہے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیرنے عدالت العالیہ کے جسٹں سردار اظہر سلیم بابر کے والد محترم سردار محمد سیلم خان اور پی ڈی ایس پی راجہ محمد اشفاق کے بھائی اور سابق ای او چوہدری محمد شفیع کے جوان بیٹے کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا مرحومین کیلئے دعائے مغفروت کی اور سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کیا مرحومین کے ورثا ء کو صبر جمیل عطافرمائے کی دعا کی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
جماعت اہلسنت تحصیل ڈڈیال کے صدر الحاج ملک جمیل اقبال نے کہا ہے کہ نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفےٰ کا جشن ولادت غلامان و عاشقان مصطفےٰ کی خوشیوں کا نکتہ عروج ہے ہم صفرالمظفر سے ہی میلاد مصطفےٰ کے استقبال کیلئے کاوشیں شروع کر دنیگے ملک کے دیگر حصوں کی طرح انشاء اللہ ڈڈیال میں بھی 12ربیع الاول کو جشن میلاد کمیٹی کے بڑے جلوس کا اہتما کیا جائیگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی میلاد کمیٹی ودیگر دینی روحانی تنظیموں،علماء کرام،آئمہ عظام اور معرزین علاقہ کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے کیا صدر میلاد کمیٹی چوہدری زبیر احمد سیکرٹری جنرل کے ڈی چوہدری،حاجی عتیق الرحمن،علامہ شوکت،چوہدری نواز،علامہ جاوید،انوار احمد چوہدری،ادریس مغل،نوید عارف اور دیگر شرکاء اجلاس نے جشن میلاد کے انعقاد کو زیادہ بہتر پرامن بنانے کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں جمیل اقبال ملک نے کہاہماری روز اول سے یہ روایت رہی ہے کہ میلاد مصطفےٰ کے تما م جلسے اور 12 ربیع الاول کو جلوس کا پروگرام پرامن منظم ہو لیکن گزشتہ سال کچھ عناصر نے فائدہ اٹھایا لیکن اب ایسا نہیں ہو نے دنیئگے انہوں نے شہر اور دہی علاقوں کے جملہ دوکانداروں سے اپیل کی کہ اپنی دوکانوں بازاروں میں بجلی کے رنگ برنگے قمقمے لگا کر چراغاں کا خوبصورت اہتمام کریں اور 12ربیع الاول کو صبح دس بجے بھلوٹ پہنچ کر جلوس میں شامل ہوں چوہدری زبیر احمد نے کہا کہ گاڑیوں سکوٹروں پر میلاد کے پرچم لہرائیں اور باوضوجلوس میں شامل ہوں جاوید چوہدری نے کہا کہ میلاد مصطفےٰ منانے کا بہتر ین طریقہ قرآن وسنت کے احکام پر عمل ہے اجلاس میں تحصیل ڈڈیال کی تمام یونین کونسلوں سے مقامی میلاد کمیٹیوں علماء کرام میں روابطہ بڑھاکر باہم اتفاق ویکجہتی کی ضرورت پر زور دیا گیا آخر میں اسلام کی سر بلندی،مقبوضہ کشمیر کی آزادی،پاکستان کی سلامتیاور نظام مصطفےٰ کے نفاذکیلئے حصوصی دعاکی گئی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
آزاد حکومت کے وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد نے کہا 2005کے زلزلہ میں آزاد کشمیر میں ضلع مظفرآباد سے لیکر آزاد خطہ کے تمام اضلاع بری طرح متاثر ہو ئے تھے اب 2019کے زلزلہ میں ضلع میرپور اور بھمبر کی دھرتی متاثر ہو ئی جہاں درجنوں لوگ لقمہ اجل بن گئے اور سیکڑوں عمارت بھی زمین بوس ہو گئی ہیں زلزلہ جس مالی کا نقصان جہاں جونوں کا ہوا وہاں ضلع بھمبر اور میرپور میں بڑی عمارتیں گرنے سے لوگوں کالاکھوں کا نقصان ہو اہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے زلزلہ متاثرین کھڑی اور علی بیگ پل منڈا کا دورہ کرنے کے بعد مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہو ئے کیا انہوں نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے خود بھی ضلع میرپور اور بھمبر کے متاثرعلاقوں کا دورہ کرتے ہو ئے کہا یہ خدا ئی آفات ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت ہر ممکن امداد کرے گی انہوں کہاڈڈیال اور میرپور کے موخیر حضرات متاثرہ لوگوں کے دل دل کھول امداد کے کے لئے کام شروع کر رکھا ہے وزیرزراعت چوہدری مسعودخالد نے کہا زلزلہ کی وجہ سے شعبہ زراعت کو بھی ناقابل تلافی نقصان ہو اہے کیونکہ کھڑی شریف میں نہرکا پانی جہاں گھروں میں داخل ہوا ہے وہاں زمنداررول کی زمین بھی بری طرح متاثر ہو ئی جبکہ دوسری طرف کنڑول لائن پر بھارتی جارجیت کا بھی سامنا ہے جس کا جواب ہماری افواج آنکھوں آنکھیں ڈال کر دے رہی ہے وزیر زراعت نے گزشتہ روز سب ڈوثرن رٹہ کی یونین کونسل رٹہ کا دورہ کیا کئی گھروں میں جاکر اپنے وٹروں سے ان کے عریزواقارب کی وفات پر فاتحہ خوانی کی وزیراعت نے تحصیل مسلم لیگ ن یاسین عابد کے گھر بھی گئے اور علاقی مسائل کو گہری دلچسپی سے سنا اور کہا یونین کونسل اوناع کے مسائل کو حل کر نا میری اولین ترجیجات میں شامل ہے وزیرزراعت نے کہا کی ضمنی انتخابا ت جو24نومبر کو ہو رہے ہیں مسلم لیگ ہی کامیاب ہو گی ایک سوال کے جواب میں وزیراعت نے کہا اپنے متاثر ین بھائیوں کو تنہانہیں چھوڑیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button