DailyNews

Dadyal, AJK; Mirza Shafiq Jarral visits Dadyal

آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس کے مرکزی صدر مرزا شفیق جرال نے گزشتہ ڈڈیال کا دورہ کیا

آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس کے مرکزی صدر مرزا شفیق جرال نے گزشتہ ڈڈیال کا دورہ کیا جس میں ان کے ہمران سابق ضلعی صدر مسلم کانفرنس چوہدری شوکت بھی تھی انہوں نے ڈڈیال پر یس کلب کے صدر ڈکٹر محمد اسحاق کے بھائی ڈاکٹر عبدالروف کی وفات پر اظہار افسوس کیا اس کے بعد آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا کی پھوپھی کی وفات پر ان کے گھر گیا اور اظہار افسوس کیا فاتحہ خوانی کی پسماندگان کو صبر جمیل عطا کر یں آمین


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیئر نائب صدر چوہدری حبیب اللہ خان نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے اپنے دورہ میں بڑے ترقی کام کروائے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کا سنہر دور تھا جنتی سٹرکات اس دور ہ حکومت میں بنی تھی سابق وزیر اعظم نے سنگ بنیاد رکھا تھا لیکن سابق دور ہ میں فنڈنہ ملنے کی وجہ سٹرکات نہیں بنی سابق حکومت کی کاردگی بہت اچھی تھی لیکن وفاق میں مسلم لیگ کی حکومت ہو نے کی وجہ سے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کو ناکام کرنے کے آزاد کشمیر حکومت کو جو منصوبے رکھا ہو ئے ان کے فنڈ نہ ہو نے وجہ سے منصوبے مکمل نہ ہو سکے موجود حکومت نے یونین کونسل اوناع،یونین کو نسل انکر ار کو بھی نظر انداز کیا خاص کر کھٹاڑ کے کچھ علاقوں میں بھی کام نہ ہو سکے انہوں نے کہا کہ ایسے لگا تامودہ ایم ایل جس جگہ سے ووٹ نہیں ملے وہاں پر کام نہیں کرائے اس کا مطلب ہو ئے کہ موجود حکومت نے ڈڈیال شہر کے ساتھ بھی دشمنوں کی کیونکہ سب بڑے اور پرانے سکول گورنمنٹ پائلٹ ہائی کی کی عمارت اس قدر خراب ہو گئی ہے جگہ جگہ سے بلڈنگ کھنڈات کا منزل پیش کر رہی ہے لیکن موجود بجٹ میں سکول کی بلڈنگ نہ منظور کرانے موجود ایم ایل کی
کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

Show More

Related Articles

Back to top button