DailyNews

Dadyal, AJK; SHO Ch Sohail Yousif asks public cooperation to solve drug problems in the tehsil

ڈڈیال کوامن کا گہوار ہ بناجائے گا , ایس ایچ او چوہدری سہیل یوسف

سب ڈوثرن ڈڈیال کی عوام کے جان مال اور تحفظ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں ایس او تھانہ ڈڈیال ڈڈیال سہیل یوسف انہوں نے گزشتہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ تحصیل ڈڈیال کو منشیات فروش معاشرے کا ناسو ر ہیں انہوں نے کہا کہ ڈڈیال سے جرائم کا خاتمہ کا مشن اور فرض ہے انہوں نے کہا جب تک نیشنل ایکشن پلان پر ہر ممکن عمل درآمد کراتے ہو ئے ڈڈیال کوامن کا گہوار ہ بناجائے گا ایس ایچ او چوہدری سہیل یوسف نے کہا میر ی پور ی پوری کوشش ہو گئی کہ تحصیل کو امن کا گہوار ہ بنانے کی کوشش کرو گا انہوں نے کہا کہ مجھے کو پوری تحصیل ڈڈیال کی عوام کا تعاون چاہے


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)
وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد،ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ ڈڈیال چوہدری ساجد نذیر،چیئر مین زکوۃ کمیٹی ڈڈیا ل چوہدری تجمل حسین، ڈی ایف جنگلات کوٹلی محمد عمران سہیل اسلام گڑھا پریس کلب کے صدر عبدالرزاق نیازی،چکسواری پر یس کلب کے صدر عنصر غزالی ڈاکٹر عبدالمجید ایڈلوجسٹ ڈوثرن ڈائریکٹر آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس بھمبر چوہدری خضر حیات،تحصیل صدر مسلم لیگ ن چوہدری عابد یاسین،عبدالغفور چغتائی،سابق چیئرمین زکوۃٰمشتاق چغتائی،مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن حاجی چوہدری محمد یونس راقب یاسین،ماسٹر محمد آمین،پی آر او وزیر حکومت راجہ افتخار،ایف او واٹر شیڈضلع میرپور راجہ عمران شفیع،صحافی راجہ ماجد،چوہدری،ڈاکٹر محمد یوسف،ساجد حسین،ڈاکٹر لیاقت حسین حکیم طارق حسین،اور دیگر بڑی تعداد لوگوں اظہار افسوس کیا ڈاکٹر عبدالروف کے بیٹے اوربھائیوں سے اظہارافسوس کیا ہے ان کے بیٹے نبیل روف اور بھائی ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق،طارق عقیل، محمداکرام سے اظہار افسوس کیا فاتحہ خوانی کی دعا کی کے اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا کر آمین


چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) یونین کونسل فیض پورشریف میں موسم گرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوارہوگیاگرمی کی شدت میں کمی ہوئی مگربجلی پوری رات اوردن بھرغائب رہی رابطہ سڑکیں جو کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں بارش سے ان کی خستہ حالی میں اوراضافہ ہوگیا یونین کونسل فیض پورشریف کی تمام رابطہ سڑکیں موسم گرما کی پہلی بارش سے تالاب کی شکل اختیارکرگئیں سڑکوں پرپڑے جگہ جگہ گڑھے اورکھڈے پانی سے بھرگئے اورسڑکیں ناقابل سفربن گئیں اورسڑکو ں پرسفر کرناناممکن ہوگیالوگوں کوشدید سفری مشکلات کاسامناکرناپڑا تعمیروترقی کے دعووں کاپول کھل گیااورپہلی بارش سے تعمیروترقی عیاں ہوگئی عوامی نمائندوں کوعوام کی مشکلات کاانداز ہ ہی نہیں کہ وہ کس قسم کی سفری مشکلات سامناکرتے ہیں ہرسال مون سون میں سفری مشکلات پیش آتی ہیں ان کاازالہ نہیں کیاجاتا عوام کی مسائل ومشکلات پرخاموشی بھی باعث تشویش ہے بلکہ مشکلات میں اضافہ کاسبب ہے عوام صدائے احتجاج بلندکریں اوراپنی آواز کوموثربنائیں عوام بھی مشکلات سہنے کے عادی ہوگئے ہیں مشکلات ومسائل کے حل کے لئے عوام کوبھی اپناکردار اداکرناہوگاورنہ مشکلات کم ہونے کے بجائے مزیدبڑھ جائیں گی لہذا عوام کوبھی اپنے مسائل ومشکلات کے حوالے سے اپناکرداراداکرناہوگا

Show More

Related Articles

Back to top button