چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔ڈھوک بلندیاں،مر حوم ماسٹر چوہدری محمد صابر کی اہلیہ محترمہ،حاجی چوہدری محمد خورشید،چوہدری محمد منیر،چوہدری محمد ظہیر امریکہ،چوہدری محمد جہانگیر،چوہدری محمد ادریس کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد کیا گیا،خصوصی خطاب حافظ محمد کلیم یوسف نے فرمایا،خصوصی نعت راجہ ارشد عاشق کھڑی نے پیش کی، جس میں گرداور چوہدری عبد القدوس سمیت اہلیان ڈھوک بلندیاں اور گرد و نواح سے دوست و احباب نے شرکت کی۔