ڈھوک بلندیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔چوآ خالصہ،گزشتہ سال کی طرح امسال بھی حاجی چوہدری محمد خورشید یوکے،چوہدری محمد منیر،چوہدری محمد جہانگیر،چوہدری محمد ظہیر یو ایس اے،چوہدری ادریس کی رہائش گاہ پر دوست واحباب اور پورے گاؤں کے اعزا ز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،جس میں پورے گاؤں سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی۔