DailyNews

Dadyal, AJK; Distt EO Mirpur Raja Tariq Mahmood congratulates staff at high school Khadam Abbad on 100% exam result

راجہ طارق محمود نے گورنمنٹ ہائی سکول خادم آباد تحصیل ڈڈیال کے صدرمعلم کو پورے عملہ کومبارکباد

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میرور (مردانہ) راجہ طارق محمود نے گورنمنٹ ہائی سکول خادم آباد تحصیل ڈڈیال کے صدرمعلم کو پورے عملہ کومبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ اسی طرح محنت اور لگن کے ساتھ تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں تاکہ آئندہ بھی 100فیصد رزلٹ پیش کر سکیں انہوں انہوں ادارہ کے صدر معلم مرزا عبدالسلام کو 100فیصد رزلٹ پیش کرنے پرتعریفی سند سے بھی نوازا


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ایڈہاک ڈاکٹر کو عوامی خدمت اور مفاد عاصہ کے پیش نظرمستقل کیا جائے عوامی وسماجی حلقے ایڈہاک ڈاکٹر ز کی بند تنخوائیں فوری جاری کی جائیں ایڈہاک کی ڈاکٹر زکی تنخوائیں بند کر نا بنیا دی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے سماجی تنظمیں ایڈھاک ڈاکٹر کی ایکس پٹنشنز فوری طور بحال اور جاری کی جائیں وائی ڈی اے ینگ ڈاکٹر زایسوسی ایشن وائی ڈی اے نے کہا کہ عوامی خدمت اور مفاد عامہ کے پیش نظر ایڈھاک ڈاکٹر کو فوری طورپر مستقل کیا جائے جو سالہا سال سے عام آدمی کی خدمت مصروف ہیں اور یہ کہ محکمہ صحت عامہ دیگر تمام محکموں سے منفر د محکمہ ہے جو براہ راست عوامی خدمت اور مفاد عامہ سے تعلق رکھتا ہے لہذا یڈھاک ڈاکٹرز کو فوری طورپر مستقل کیا جائے اور ان کی بند تنخوائیں فوری جاری کیا جائے ایڈھاک ڈاکٹرز کی تنخوائیں بند کر نا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے محکمہ صحت کے سرکاری ہسپتالوں کا سترہ فیصد درامدایڈھاک ڈاکٹر ز کے مرہون منت ہے جو کہ نہ صرف آزادکشمیر بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی ایمرجنسی میڈیکولیگل یعنی پولیس کیسز جیسے پوسٹ مارٹم بھی کر رہے ہیں ایڈھاک ڈاکٹر ز کے بغیر آزادکشمیر کے بھر کے سرکاری ہسپتال چلانا بالکل ناممکن ہے اگر حکومت نے نوٹس نہ لیا تو واٗئی ڈی اے آزدکشمیر بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مکمل او پی ڈی اور ایمرجنسی کا بائیکاٹ شروع کر ے گے علاوہ ازیں ایڈھاک ڈاکٹر ز کی ایکس پٹنشنزبھی فوری طور بحال اور جاری کی جائیں


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے راہنما وں احسن شفیق،نعمان عرف باوٗ نے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال کے پیرا میڈ کس سٹاف کارڈیالوجی ٹیکنشین محمد وقاص انتہائی فرض شناس،نیک دل،خدا ترس،غیریب پروا ہیں اللہ تعالی ان کو بہت زیادہ صلاحتیوں سے نواز ہے تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال کے پیرامیڈکس کارڈیالوجی ٹیکنشین محمد وقاص کامریضوں کے ساتھ رویہ انتہائی ہمددرانہ خوش اخلاق اور نفیس مخلصانہ ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ایسے ملازم کو عزت بخشے اور ترقی عطا فرمائے اور ہمارے بھائی محمد وقاص زیادہ نیک کام کرے مسیحاکلوانے کی توفیق عطا فرمائے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ریاست جموں وکشمیر کی واحد جماعت مسلم کانفرنس کا اعلیٰ نسب العین ہے جس کی قیادت میں ہمیشہ تحریک آزاد ی کشمیر کے اس پار اور اُس پار عملاًجدوجہد کر کے وطن کی آزادی کیلئے جو رائیں مطعین کی اسکی وجہ سے تحریک آزادی کشمیر نئے خطوط پر استوار ہو چکی ہے آج بھی کچھ ناعاقبت اندیش قوتیں اپنے آزادی کے مقاصدسے ہٹ کی ملک کے اندر انتشار کی بنیاد رکھرہے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈڈیال سب ڈوثرن کے سرکردہ راہنما ؤں حکیم طارق اور محمود حسین یاسرکار نے ایک بار پھر کہا ہے کہ قائد کشمیر وہی لوگ ہو تے ہیں جن کامقصد آزاد ی ہو انہوں نے استحکام پاکستان اس صورت میں ممکن ہو سکتی ہے جب ہم وطن کی آزادی کیلئے اس پار اور اُس پار کو ئی ایسا لائحہ عمل کی راہ ہموار کریں جس سے بھارت اور اس کے خواری کشمیر کی آزادی کیلئے ایسا زرہ منتخب کریں جو ہماری آنے والی نوجوان نسل کی مستقبل کے لئے راہنمائی کرے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
محمود یاسرکار نے کہا کہ ہماری سوچوں کا محور جہاں وطن کی آزادی وہاں یہ محور اسلام کی سربلندی اور دشمن جو یہ باور بھی کراسکتے کہ کشمیریوں کا بچہ بچہ اپنے وطن کی آزادی کیلئے آج بھی بڑی سے بڑی قربانی دینے سے دریخ نہیں کرے گا انہوں نے نوجوان نسل پر زور دیا کہ وہ آپس میں یکجہتی کی فضاقائم کریں تاکہ کشمیر جو آزادی کی منزل کے قریب اور ان میں کچھ ایسی سیاسی تنظیمن آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو جدوجہدآزادی کے لئے عملاًکو شان ہیں


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ڈڈیال سے یونین آف جنرنلسٹ ضلع میرپور کے نائب صدر حکیم طارق حسین نے اپنے اعزازمیں دی گئی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہو کہا کہ آج بین الاقوامی فورم پر جوحالات بھارت میں پیدا کر رکھے ہیں اسکاتقاضہ کہ وہ بھارت کو اس جیبر وتشدسے باز رکھنے کیلئے اپنا دباؤ بڑھاہیں یہی وجہ ہے کہ آج بھارت الیکشن اپنے الیکشن کی جیت کے لئے کشمیری عوام پر ظلم وتشد جن کی مثال پانامہ،سرنگری سوپور انت ناگ میں بھارتی درندے ایک بار پھر ظلم کا بازار گرم کر کے ان نہتے کشمیریوں پر جو ظلم کر رہا ہے اس کا تقاضہ کہ ہم منہ توڑجواب دیں

Show More

Related Articles

Back to top button