جاتلی (نامہ نگار) سب ڈویژن سکھو کی نااہلی کے باعث پچھلے دو دن سے بجلی کے پول کو سیدھا نہ کیا جا سکا جس سے کئی انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق فوری عمل نہ کیا گیا تو پھر واپڈا کے خلاف دھرنا دیا جائے گا ہمارا آئیسکو چیف اسلام آباد سے مسئلے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کنسٹریکشن واپڈا کی ناہلی کے باعث چندماہ قبل سب ڈویژن سکھومیں بجلی کی رسد اور بجلی صارفین کی تعداد میں اضافے کے باعث محکمہ واپڈا نے بہیر ہتھیال کو نیا فیڈر بنایا اور اس کی تیاری کے لیے کنسٹریکشن واپڈا نے 11000kwلائن کو بچھانے کے لیے چند ماہ قبل پول نصب کیے اور ان پر تاریں تو ڈال دی گئیں جو دو دن قبل آنے والے طوفان نے کئی پول جھکا دیے اور پول اور 11000KW اور ان پولوں کے متعلق صارفین نے آئیسکو سکھو لائن سپرٹینڈینٹ اور ایس ڈی کو آگاہ کیالیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیاجس سے انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہو گے ہیں اور اگر اس پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو آئیسکو سب ڈویژن سکھو کے باہر روڈ پر دھرنا دیا جائے گا جو مسئلہ کے حل نہ ہونے تک جاری رہے گا
Gujar Khan; Sukho electricity sub division were informed of falling electricity poll in village Behr Hathiyal in recent storm. Despite being informed no action has been taken and live wire cables can be touched by wild life and cattle as well as serious safety issue for public.
مندرہ چکوال روڈ سید کے مقام پر کار حادثے کا شکا ر ڈرائیور جاں بحق
One killed in a fatal accident on Mandra Chakwal road
جاتلی(نامہ نگار) مندرہ چکوال روڈ سید کے مقام پر کار حادثے کا شکا ر ڈرائیور جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی کی جانب سے آنے والی تیز رفتار کار FSF62جسے امیر سلطان ساکن بہکڑی تحصیل و ضلع چکوال چلا رہا تھا جب سید سے چندگز کے فاصلے پر واقع ٹاہلی موڑ کے قریب پہنچا تو کار کا ٹائر برسٹ ہونے کے نتیجے میں کار قلا بازیاں کھاتی ہوئی کئی فٹ دور جا گری کار ڈارئیور موقع پرہی دم توڑ گیاپپیڑولنگ پولیس ٹاہلی موڑ اور تھانہ جاتلی پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گے