DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Farewell party held for Master Qari Mohammad Rafiq Ch at boys high school, Khadam Abbad

گورنمنٹ بوائزہائی سکول خادم آباد میں محکمہ تعلیم میں 27سالہ خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہو نے والے قاری محمد رفیق چوہدری کے اعزازمیں ادارہ کے سٹاف کی طرف سے الودعی پارٹی

ڈڈیال (نمائند ہ خصوصی)گورنمنٹ بوائزہائی سکول خادم آباد میں محکمہ تعلیم میں 27سالہ خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہو نے والے قاری محمد رفیق چوہدری کے اعزازمیں ادارہ کے سٹاف کی طرف سے الودعی پارٹی کااہتما کیا گیا جس میں مقامی سٹاف کے علاوہ عوامی نمائندہ گان نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ بھمبر سے صدر معلم عبدالسلام مغل اور چھتروہ ہائی سکول کے قائممقام صدر معلم مطلوب حسین مغل نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ صدارتی خطاب میں محمد بنارس نے کہا حافظ قاری محمد رفیق ایک محنتی اور قابل استاد ہیں قاری صاحب نے ہمیشہ بچوں کو محبت اور پیار کہساتھ پڑھایا اور ساتھ ہی طلبہء کو دینی تعلیم بھی دیتے رہے تقریب کا آغاز تلاوت سے ہو اتلاوت عاصم چغتائی نے پیش کی اور نعت حافظ طاہر نے پیش کی چھتروہ ہائی سکول کے صدر معلم مطلوب حسین مغل نے خطاب میں کہا کہ 1984 ؁ء میں نے ہائی سکول خاد�آبادسے اپنی سروس کا آغاز کیا تھا اور اس ادارہ سے مجھے خاص محبت ہے میں عوام علاقہ سے درخواست کرتا ہو ں کہ اپنے ارارہ کو ایک مثالی ادارہ بنانے میں اساتذہ کہساتھ تعاون کریں اور بچوں کو اسی سکول میں داخل کروائیں اور ساتھ قاری محمد رفیق کو زبردست خراج تحیسن پیش کیا کنڑول امتحانا ت محمد مشتاق مغل نے خطاب میں قاری محمد رفیق کوانکی ریٹائرڈ منٹ پر مبارک باد پیش کی عوام علاقہ سے کہا کہ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں اور کہا کہ قاری رفیق ایک مخلض اور دیانتدار استاد ہیں مفتی عبدالواحد ڈڈیالوی نے اپنے خطاب تما م اساتذہ کرم کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے ان کواس تقریب میں شمولیت کی دعوت دی اور کہا کہ قاری محمد رفیق نہ صرف ایک ٹیچیرہیں بلکہ ایک اچھے اور قابل عالم دین بھی ہیں تقریب میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ماسٹر عبدالمالک نے بخوبی ادا کئے اور کہا کہ محکمہ تعلیم کا عظیم سپوت 27سال اپنے فرائض ادا کرنے کے بعد آج ہم سے دور جارہے ہیں انکی کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گئی قاری رفیق چوہدری نے ہمیشہ چھوٹے بھائیوں کی طرح سمجھاآج انہیں باعزت ریٹائرڈ منٹ پر مبارک باد پیش کرتا ہوں مہمان خصوصی قاری محمد رفیق نے تمام سٹاف اور اہل علاقہ کا دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جس محبت اور ولولے سے آپ نے مجھے رخصت کیا ہے میں ساری زندگی نہیں بھولوں گا تقریب میں آئے ہو ئے صحافیوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا تقریب کے اختیام پر مفتی عبدالواحد ڈڈیالوی نے خصوصی دعاکروائی

Dadyal, AJK; Farewell party was held for Master Qari Mohammad Rafiq Ch at government boys high school, Khadam Abbad, where he had served for past 27 years.


ڈڈیال (نمائند ہ خصوصی)آزاد حکومت کے وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد نے کہا ڈڈیال کی دھرتی کے لوگوں کو قدرت نے بے شمار نعمتوں سے نواز رکھا ہے یہاں کے لوگوں نے بیرو ن ملک جاکر اپنانام کمایا ہے اس دھرتی نے بے شمار اعلی ظفر کے لوگوں کو اپنی صلاحتوں سے نواز رکھا ہے وادی رٹہ کی یونین کونسل میں قدرت علی ٰ صفات کے لوگوں کو پیدا کر رکھا ہے جن میں وادی رٹہ کے لوگوں پر قدرت کا خاص مقام ہے یہ لوگ جہاں سخت محنت مزدوں کیلئے بیرون ملک جاکر اپنے اعلی مقام روش کر رہے ہیں وہاں ان لوگوں نے برطانیہ یورپ اور دیگر ممالک میں بھی اپنا نام زندہ رکھا ہے وادی رٹہ اس یونین میں مجھے جو عزت دی اور 2016کے جنرل الیکشن میں مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا ہے اس دھرتی کے لوگوں کو یقین دلاتا ہو ں رٹہ کیلئے ایک ایسا کام کر جاؤں گا جس کے تاثرات اس دھرتی کے لوگوں ہمیشہ یاد رہیں دانگلی رٹہ سٹرک کو اپنی دھرتی کے سپوت سابق وزیر چوہدری یوسف کے نام منسوب جبکہ دوسری سٹرک جو رٹہ کے وادی میں راجہ عمران اور گورنمنٹ ہائی سکول رٹہ کو ہمارے بزرگ استاد خان ولی سے منسوب کی گئی جبکہ رٹہ گرلزسکول کو پیر سید فدا حسین شاہ کے نام سے منسوب کر دی گی رٹہ سورکھی اور دیگر مقامات کو لوگوں کو یقین دلاتا ہوں ان کے تمام مسائل حل کروں گا 


ڈڈیال (نمائند ہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت کے وزیر زراعت چوہدری محمد مسعودخالد ایڈووکیٹ یونین کو نسل رٹہ کے گاؤں نکہ میں چوہدری محمد بشیر اور چوہدری عجائب خان کی خصوصی دعوت پر ان کی طرف سے دےئے گئے ظہرانے کی تقریب میں شرکت کی اس تقریب میں یونین کونسل رٹہ اور دیگر ملحقہ ایریا سے درجنوں لوگوں چوہدری محمد بشیر اور چوہدری محمد ریاض آف سورکھی ،چوہدری ارشد محمود کے علاوہ ہر دل عریزشخصتپروفیسر محمد بشیر اور ارجہ شاہد اقبال کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرتے ہو کہا وادی رٹہ کی اس دھرتی سے آئند انتخابا ت میں مسلم لیگ ن یہ نمائندہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا جو ریکارڈ 2016سے اس نمائندہ نے اس یونین کونسل رٹہ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی آئندہ اس سے 10گناہ زیادہ کامیابی سے ہمکنار ہو ں گے وزیرازراعت نے یونین کونسل کے تمام لوگوں کو مبارک باد دی جنوں نے دن رات محنت کر کے مسلم لیگ ن کے اس نمائندہ ئے کو ووٹ دیکر یہ ثابت کیا 


ڈڈیال(نمائندہ نمائندہ خصوصی)’گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈڈیال میں جماعت نہم میں کامیابی کی بنیادپر فرسٹ ایئر میں فری پری ایڈمیشن کلاسز میں داخلہ جات شروع‘‘تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسی کے مطابق گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈڈیال میں فری پری ایڈمیشن کلاسز برائے سال اول کا پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے جس میں ایسے طلبہ جو کہ جماعت نہم کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرچکے ہیں اور جماعت دہم کے نتائج کے انتظام میں ہیں ان کو فری پری ایڈمیشن کی سہولت دی جارہی ہے طلباء میڈیکل ،انجینئرنگ، جنرل سائنس، آئی کام اور علم و ادب گروپ میں داخلہ لے سکتے ہیں کالج انتظامیہ کے مطابق فری پری ایڈمیشن کے لیے کسی بھی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی فری پری ایڈمیشن فرسٹ ایئر میں شمولیت کے خواشمند طالب علم / والدین مورخہ 10 اپریل 2019 بروز بدھ تک گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈڈیال میں داخلہ کے لیے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)عارف میر انبوی کے فرزند باریسوی ایشن ڈڈیال کے ممبرمسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما مدثر میر ایڈووکیٹ انبوی رشتہ ازواج سے منسک ان کی دعوت ولحمیہ ڈڈیال کے مقامی کشمیر مارکی میں عنقاد پذیز ہو اجس میں آزاد کشمیر حکومت کے سپیکر آزادکشمیر سمبلی شاہ غلام قادروزیر زراعت و ایم ایل اے حلقہ ون ڈڈیال چوہدری مسعودخالد ایڈووکیٹ آزاد کشمیر وزیر بلدیات راجہ نصیر خان آزاد حکومت کے وزیر سپورٹ چوہدری سعید آزاد کشمیر حکومت ایڈیشنل سیکرٹری فرخت میر آزاد کشمیر حکومت کے سابق چیف جسٹں الحاج عبدالمجید ملک جسٹں آزاد کشمیر ہائیکورٹ راجہ شیراز خان ،ایازراجہ ایڈووکیٹ ،چغتائی برادری سردہ راہنما عبدالغفور ،راجہ قیوم طاہر ،راجہ یاسر کیانی ادریس مغل ،محمد شفیق میرصدربار محمد صابر ایڈووکیٹ ،اے کمشزپرنسپل اکیڈمی مظفرآباد چوہدری نعیم وقار بشیر صدر ڈڈیال پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق،ڈپٹی جنرل سیکرٹر ی مشتاق چغتائی ،محمد مبین چغتائی،مرکزی راہنمامسلم لیگ ن صوفی جاوید اقبال سابق صدر بار شوکت علی کیانی ،صغیر عوری ایڈووکیٹ ،چوہدری ظہور احمد چھتروہ ،راجہ حبیب اللہ خان ، جنرل سیکرٹری بار سید ابرار حسین شاہ ایڈووکیٹ ،،خواجہ غلام ربانی ،چوہدری محمد فاروق آف چھتروہ،محمد عارف میر انبوی،ڈاکٹر عدہ میر ،چوہدری زبیر،ایڈمنسٹریر بلدیہ ساجد نذیر ،لیاقت علی چوہدری ایڈووکیٹ ،ڈائریکٹر جنرل منگلاڈیم ایاز میر ایڈووکیٹ ،چوہدری غلام شیر ایڈووکیٹ ،مولانا عبدالرحمن ،چےئر مین عشر زکوۃٰ چوہدری تجمل حسین ،چوہدری شوکت علی سابق چےئرمین ،ایدیشن ایس ایچ او آصف چوہدری ،سابق ایڈمنسٹر بلد خواجہ نزیر حسین ،سرمد میر ،محسن میر ،تحصیل پر یس کلب کے ارکان اور اس کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی 


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت کے وزیر زراعت چوہدری محمد مسعودخالد ایڈووکیٹ یونین کو نسل رٹہ کے گاؤں نکہ میں چوہدری محمد بشیر اور چوہدری عجائب خان کی خصوصی دعوت پر ان کی طرف سے دےئے گئے ظہرانے کی تقریب میں شرکت کی اس تقریب میں یونین کونسل رٹہ اور دیگر ملحقہ ایریا سے درجنوں لوگوں چوہدری محمد بشیر اور چوہدری محمد ریاض آف سورکھی ،چوہدری ارشد محمود کے علاوہ ہر دل عریزشخصتپروفیسر محمد بشیر اور ارجہ شاہد اقبال کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرتے ہو کہا وادی رٹہ کی اس دھرتی سے آئند انتخابا ت میں مسلم لیگ ن یہ نمائندہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا جو ریکارڈ 2016سے اس نمائندہ نے اس یونین کونسل رٹہ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی آئندہ اس سے 10گناہ زیادہ کامیابی سے ہمکنار ہو ں گے وزیرازراعت نے یونین کونسل کے تمام لوگوں کو مبارک باد دی جنوں نے دن رات محنت کر کے مسلم لیگ ن کے اس نمائندہ ئے کو ووٹ دیکر یہ ثابت کیا اس علاوہ دیگر نے خطا ب کیا صوفی جاوید اقبال ،چوہدری ،لالہ فرید الرحمن ایڈووکیٹ ،یاسر کیانی ،چوہدری عابد یاسین ، ایڈمنسٹر بلدیہ چوہدری ساجد نذیر ایڈووکیٹ بروفیسر بشیر چوہدری ، اس کے علاوہ اہم شخصیت چےئرمین زکوۃٰ عشر چوہدری تجمل حسین ،چوہدری یونس تھپنالوی علاوہ عوام علاقہ نے بڑی کثرتعداد نے شرکت کی 


ڈڈیال(نامہ نگار)ڈاکٹرمحمد اسحاق دربارعالیہ نیریاں شریف کی محفل سماع 7اپریل کو بروز اتوار بھلوٹ میں حلفیہ مجاز بادشاہ خان کی رہائش گا ہ رائے پور روڑپر عنقاد پذیز ہو گی جس میں سجاد نشین پیر ڈاکٹر سلطان العارفین کے علاوہ مقامی علماء کرم اور دربار عالیہ نیر یاں شریف کے سنیکڑوں عقیدت مند شرکت کریں گے محفل سماع ماضی کی رویات کو برقرار رکھتے ہو ئے حلفیہ بادشاہ خان ہر سال محفل سماع عنقاد کراتے ہیں ڈاکٹر سلطان العارفین اس محفل میں قبلہ حضرت پیر علاوہ دین صدیقی کی روخانی زندگی پر تفصیل روشنی دالے گے محفل میلاد مصطفےٰ کی صدارت حلفیہ بادشاہ خان کے علاوہ ڈڈیال سے حلفیہ محمد بشیر نقشبندی اور آزاد کشمیر کے ممتاز صحافی اور نہایت عقدیت مند رکھنے والے ڈاکٹر محمد اسحاق کے علاوہ دیگر صحافی حضرات شرکت کریں گے اس نوارنی محفل میں شرکت کریں گے 


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی کی والد ہ محترمہ گزشتہ روزاچانک ا نتقالکر گئی ڈڈیال سب ڈوثرن سے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق چےئرمین ڈسٹرکٹ چےئرمین عشر زکوۃٰ صوفی جاوید اقبال ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق ،وقار بشیر نے ان کے گھر جاکر E11میں اسلام آباد جاکر ڈاکٹر نجیب نقی سے اور دیگر جملہ پسماندہ گان سے اظہار افسوس کیا مرحومہ کے لئے دعا معفروفت کی ڈڈیال سے سنےئر نائب صدرعبداللہ خان ڈپٹی سیکرٹری مشتاق چغتائی نگران علیٰ طارق عقیل نے بھی آزاد حکومت کے وزیر صحت کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا  

Show More

Related Articles

Back to top button