Dadyal, AJK; 31st death anniversary of Sardar Fateh Mohammad Karalvi observed in Dadyal
ملک محمد نذیر نے کو ٹلی کے مقام پر سردار فتح محمد کر یلو ی مر حو م کی 31 بر سی میں ڈڈیال سے خصو صی شر کت کی
پا کستان تحر یک انصاف کے مر کزی راہنما ملک محمد نذیر نے کو ٹلی کے مقام پر سردار فتح محمد کر یلو ی مر حو م کی 31 بر سی میں ڈڈیال سے خصو صی شر کت کی اور بر سی میں سردار سکندر حیات خا ن سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر ، سردار فاروق سکندر ریٹا ئر ڈجسٹس شر یعت کورٹ سردار محمد اشرف خان،سنےئر وزیر چو ہدری طارق فاروق ،سپیکر اسمبلی شا ہ غلا م قادر خا ن، سا بق سنےئر وزیر ملک محمد نواز خا ن، سا بق صدارتی مشیر عبد المنا ن گو ہر ،سا بق چےئر مین خور شیدقادری سے ملا قا ت کی ۔انہو ں نے بر سی کے مو قع پر انتظا مات کی تعر یف کی اور کہا کہ سردار فتح محمد کر یلو ی مر حو م نے ڈو گر ہ عہد میں نو کری چھوڑ کر مسلما نوں کے خلاف ہو نے وا لے ظلم و ستم علم بغا وت بلند کیا اورسا ل 1931 ء سے مسلما نو ں کی نما ئند گی کی ۔کر یلو ی خا ندان کی خد مات کو نہیں بھلا جا سکتا ۔انہو ں نے سا بق زویر اعظم سر دارسکند ر خا ن کی تقر یر کی تعر یف کی ۔
الشمس ایجوکیشنل سسٹم ڈڈیال میں سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا نتائج کے مطابق پرنسپل نے اپنے خطاب میں کہا الشمس یجوکیشنل سسٹم کا نتیجہ 97فیصد رہا الشمس یجوکیشنل سسٹم کے اساتذہ اکرام کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے ایس ڈی ایم چوہدری اقبال حسن نے نتائج کے موقع پر صدارتی فرائض انجام دےئے جبکہ مہمان خصوصی سماجی برطانیہ راہنما خواجہ ارشد قبال آف ڈڈیال نے سکول انتظامیہ کو کامیاب ہو نے والے طلبہ اور طالبات کو مبارک باد دی اس موقع پر ایس ڈی ایم ڈڈیال نے ادارہ کی کارکردگی کو سراہتے ہو ئے کہا کہ طلبا ء کی کارکردگی اساتذہ کا عکس نظر آرہی ہے جو بلاشبہ ان طلبا ء میں نظر آرہی ہے محدود وسائل کو دیکھنے کو ملا قدرت نے محنت کرنے والوں کو ہمیشہ عزت عطاء کرتا ہے جن طلبا ء نے پوزیشن حاصل کی طیب مالک ،جماعت ہفتم ،سارہ رفیق ششم ،مریم ارشد پنجم ،سماء گل چہارم ،خدیجہ ابراہیم سوئم ،جویریہ کوثردوئم ،صبغہ رمضان ،جماعت اولایمان اللہ دتہ پریپ اور جماعت نرسری سے عالیہ نعیم نے اول پوزیش حاصل کی اسماء گل اور عالیہ نعیم نے سکول ٹاپ کیا پوزیشن لینے والے طلبا کو انعامی شیلڈکے ساتھ اگل جماعت کی کتب بھی انعام میں دیں گیں دیگر مہمانوں میں مفتی ظہوراحمد اور نعیم جان نے بھی طلبا کو مبارک باد دی آخر میں پرنسپل صاحبہ نے تما م طلبا کو مبارک باد دی
پاکستان مسلم لیگ ن برمنگھم کے مرکزی جانیٹ سیکرٹری اور نگزیب اعوان نے کہا آج ہماری سرحدوں پر جو نازصورت حال پید ا ہوچکی ہے اس پر برطانیہ میں ہمارے پاکستان بھائیوں کو سخت تشومیں کا سامناہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عبدالغفور چغتائی ممبر مرکزی مجلس عاملہ پر یس کلب ڈڈیال کے تین رکنی وفد سے اپنی رہائش گاہ پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہو ئے کہا اور نگزیب اعوان نے کہا آج ہمارے تارکین وطن پاکستان اور ہندوستان کی گشدگی پر پریشان ہے اس کی بنیادی وجہ بھارت کی کشمیریوں کیساتھ وحشیانہ اور ظالمانہ بتیت ہے کئی بے گنا ہ معصوموں کشمیریوں کو ظلم کا نشان نہ بنایا جارہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا آج مقبوضہ وادی میں نہتے بے گناہ کشمیریوں پر جو خونی ہولی کھیلی جارہی ہے اس پر پاکستان دشمن طاقتیں خاموش ہیں جسکی سمجھ نہیں آتی ہے
صدر جمویت تحاد علماء سب ڈوثرن ڈڈیال حکیم قاری شریف اللہ خان نے کہا علمااکرام کا اتحاد اب کی ضرورت بن چکا ہے کیونکہ آج ضرورت اس امر کی ہے تمام سیاسی قوتیں اہتمامی طاقتوں کے کے خلاف اے ہو چکی ہے وقت کی نزاکت اس با ت کی واضع حکمت عملی ہو تی ہے علمااکرام بھی ایک مشن پہلااپنی صفوں ایسے یکجہتی پیدا کر دیں جس سے ہمارے دینی تقاضے پورہوں انہوں نے یہ بات علمااکرام ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا علمااکرام نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں آپس کی نفرتوں سے نکل کرایک ایسی فضا خطے کے اندر پیدا کرنی ہو گئی جس سے دین مصطفےٰ ایک نئی جیت کے ساتھ امن کی فضاپیدا کریں حق سچ کی آواز بلند کر سکیں یہ بات قابل غور ہے دیگر فرخوں کے لوگ اپنے پلیٹ فارم پر ایک نظر آتے ہیں لیکن مقام افسوس ہماری دھرتی کے علمااکرام اتحاد کو چھوڑ کر فرقے بندی کے تقاضوں پر کام کرتے ہیں آج پوری دنیا میں مسلمانوں کے خلاف ایک ظالمانہ تحریک جارہی ہو چکی ہے جس کی مثال وادی کشمیراور ابھی ایک ہفتہ نیوزلینڈجسے ملک میں مذہبی درسگاہ پر حملہ کر کے ایک مشن کی خلاف ورزی کی ہے جس پرہر مسلمانوں کا ایک ہو نا وقت کی ضرورت بنتا جارہا ہے