AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Ch Iqbal Hussain takes charge as assistant commissioner of Dadyal sub division

ڈڈیال سب ڈوثرن نے ئنے اسسٹنٹ کمشزچوہدری اقبال حسین نے چارچ سنبھال کر کام شروع کر دیا

ڈڈیال سب ڈوثرن نے ئنے اسسٹنٹ کمشزچوہدری اقبال حسین نے چارچ سنبھال کر کام شروع کر دیا مسلم لیگ ن کے کارکنان نے نئے تعینا ت ہو نے والے انتظامیہ آفیسر سے امید ہے کہ وہ ڈڈیال کے محکمہ مال اور معاشرتی برائیوں کے خلاف عملاًاقدامات کریں یادرہے ان کے پیشرواسسٹنٹ کمشزکا تبادلہ مظفرآباد بطور پرنسپل رنیورآفیسر کردیا گیا ہے یادر ہے چوہدری نعیم اختر نے اپنا 2سالہ تعیناتی کا عرصہ نہایت پرامن نکلا اور نئے آنے والے اے سی ڈڈیال سے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہو ئے بطور اے سی اپنے فرائض احسن طریقے سے اسرانجام دیں گے

یونین کونسل کھٹا ڑ دلاؤر خان گھنیرکے چوہدری عبدالرزاق کی والدہ گزشتہ روز گھنیر میں انتقال کر گئی

Mother of Ch Abdul Razaq passed away in village Ghaneer, UC Khatar

یونین کونسل کھٹا ڑ دلاؤر خان گھنیرکے چوہدری عبدالرزاق کی والدہ گزشتہ روز گھنیر میں انتقال کر گئی محرمہ کا نمازجنازہ گھنیر قبرستان میں اداکی گئی نہایت نیک دل سیرت خاتون تھی اوربلند اخلاقکی مالکہ تھی نمازجنازہ مدرس الحسن رٹہ کے پرنسپل پروفیسرمعروف کی پڑھائی نماجنازہ میں سابق اسمبلی امیدوار پی ٹی آئی چوہدری اظہر صادق،سابق اسمبلی آزاد امیدوار چوہدری غلام ربانی ،اہل سنت جماعت ڈڈیال کے صدر الحاج ملک جمیل اقبال ،ممبر افسر حسین ملوٹ ،ملک محبت حسین ڈگار،ممبر چوہدری یایسین حسین ٹھارہ ،راجہ لیاقت ڈگار،اوردیگر عوام علاقہ نے شرکت کی اور اظہار فسوس کیا درثناء میں ڈڈیال سے وقار بشیر ،ملک محمد نذیر ،ملک خرم ریاست اور دیگر نے چوہدری عبدالرزاق سے اظہار افسوس کیا 

جنگلات ملک کی ترقی میں ریڑکی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں, راجہ وزیرخان

Forrest are backbone of the nation, Raja Wazir Khan

ناظم اعلیٰ جنگلات ضلع میرپور سرکل راجہ وزیرخان نے کہا کہ جنگلات ملک کی ترقی میں ریڑکی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جنگلات کی بچاؤ کیلئے محکمہ کے تمام اہلکاروں پر کڑی نظر رکھی جائے جو جنگلات کی کٹائی کیلئے ناسور ہیں عنقریب ہی وزیرجنگلات سردار امیرا کبر خانکی مشاورت سے ایک سیمنیار کا نعقاد کیا جائے گا لوگوں کو جگلات کی افادیت سے آگاہ کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے سب ڈوثرن ڈڈیال کے سہ رکنی نمائندہ وفد سے اپنے چمیبر میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا ناظم جنگلات نے وفد پر زور دیا کہ وہ اپنے علاقوں میں اردگرد کے حالات پر نظر رکھے تاکہ جنگلات کے فروغ اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے ناظم جنگلات میرپور راجہ وزیر خان نے مزید کہا کہ اعلیٰ حکام کی مشاورت سے بہتر یں کارکردگی پر ملامین خصوصی ایوارڈزاور اسناد سے نواز جائے گا 

Show More

Related Articles

Back to top button