DailyNewsKahuta

Kahuta; Raja Zafran and Raja Mehran congratulated on Umrah pilgrim

راجہ زعفران اور ان کا صاحبزادے راجہ میران کوعمرئے کی اداہگی پرمبارکباد

راجہ زعفران اور ان کا صاحبزادے راجہ میران کوعمرئے کی اداہگی پرمبارکباد۔ حلقہ پی پی ٹو کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ زعفران آف چک مرزااپنے صاحبزادے راجہ میران اور اپنے دیگر فیملی ممبران کے ہمراہ عمرئے کی اداہگی کے بعد وطن واپس آگے ۔راجہ زعفران اور ان کے صاحبزادے راجہ میران کو عمرئے کی اداہگی پر راجہ فرقان جنجوعہ المعروف کاشی بھائی ، راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑیال ، ڈاکٹر وسیم نواز کیانی،انجیبئر راجہ بلال ،چوہدری اسدآف سموٹ اور ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ جاکر ان کو مبارکباد پیش کی ۔راجہ زعفران اور ان کے صاحبزادے راجہ میران نے اپنے مہمانوں کی تواضع آب زم زم اور مدینے پاک کی کھجوروں سے کیا ۔تمام مہمانوں نے اپنے میزبان راجہ زعفران اور ان کے صاحبزادے راجہ میران کا شکر یہ ادا کیا ۔

رئیس آف سہنسہ راجہ بشارت کی نانی محترمہ کی وفات پر راجہ صغیر احمد ، راجہ ثقلین آف ممیام ،منشی ریاض اورراجہ طاہرکا اظہار تعزیت

Condolences paid to Raja Basharat on death of his grandmother 

رئیس آف سہنسہ راجہ بشارت کی نانی محترمہ کی وفات پر MPAراجہ صغیر احمد ، راجہ ثقلین آف ممیام ،منشی ریاض اورراجہ طاہرکا اظہار تعزیت ۔آزاد جموں کشمیر سہنسہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ محمد بشارت کی نانی محترمہ اور راجہ محبوب کی والدہ محترمہ گذشتہ دنوں وفات پا گئی تھی ان کی وفات پر MPAراجہ صغیر احمدآف مٹور ، راجہ ثقلین آف ممیام ،حاجی منشی ریاض آف بیور ،راجہ طاہرمحمود آف مٹوراور سردار شاہد آف پلوٹ نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مر حومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button