برمنگھم میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور آفاق افتخار کو دوران ڈرائیونگ ڈکیتی کے دوران مسافروں نے مار مار کر زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق آفاق افتخار جو برمنگھم میں ٹیکسی کا کام کرتا ہے گزشتہ روز برمنگھم میں واقع سٹی سینٹرچائنہ ٹاون سے تین مسافروں کو پک کیا جن میں دو خواتین اور ایک مرد تھا دوران ڈرائیونگ مسافر نے قے کا بہانہ کر کے ٹیکسی روکنے کو کہا جس پر ڈرائیور آفاق افتخار نے گاڑی روک کر مدد کرنے کے لیے باہر نکلا اور گاڑی کا دروازہ کھولا اسی دوران تینوں نے ڈرائیور کو مار مار کر شدید زخمی کردیا جس کی وجی سے زمین پر گرگی اور گاڑی میں رکھی ہوئی رقم لےکر تینوں ڈکیت مسافر فرار ہو گئے ڈرائیور آفاق افتخار کی آنکھ پر سخت زخم آیا جس کی وجہ سے ڈرائیو بھی نہیں کر سکتا پولیس نے رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔
Birmingham; Police have arrested three people after a taxi driver lost an eye after allegedly being hit in the face by a stiletto heel. Afaq Iftikhar, 32, told how he was set upon after asking a group of friends to leave his cab near the Bullring.
The dad-of-three was later told by doctors that his right eye was too badly damaged to be saved.The private hire driver told how he was attacked at 4.30am on Saturday after picking up a group from the Arcadian Centre.West Midlands Police has now confirmed that arrests have been made.