DailyNewsHeadline

Birmingham; Yasir Hussain, from Nelson stabbed to death with a machete outside a Birmingham restaurant

برمنگھم میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر یاسر حسین نامی شخص کو چھرے سے قتل کر دیا گیا

برمنگھم میں ایک چائینیز ریسٹورنٹ کے باہر نیلسن کےیاسر حسین نامی شخص کو چھرے سے قتل کر دیا گیا۔یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔یاسر حسین کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک ایک پیار محبت والا شخص تھا پسماندگان میں اس کے چار بچے شامل ہیں جنکی عمریں تیرہ سال سے لے کر چار سال تک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیلسن کا رہائشی یاسر حسین اس روز برمنگھم میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کے آیا اور رات ساڑھے نو بجے کے بعد وہ اپنے ایک کزن کے ساتھ قریبی ریسٹورنٹ سے کھانا خریدنے کے لیے گیا جیسے ہی وہ ریسٹورنٹ مین داخل ہوئے تو ایک وین ریستورنٹ کا شیشہ توڑتی ہوئی اند داخل ہوگئی ۔

وین سے کچھ لوگ باہر نکلے جنھوں نے یاسراور اس کے کزن کا پیچھا کرنا شروع کر دیا ان کے پاس مختلف ہتھیار تھے۔ ایک شخص نے پیچھے سے وار کرتے ہوئے چھرا یاسر کے اندر اتار دیا۔ اس نے پے در پے تین وار کیے۔ جس سے یاسر کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ یاسر کا کزن موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Birmingham; Yasir Hussain, from Nelson, was stabbed to death with a machete outside a Chinese restaurant in Birmingham on Tuesday.

The 34-year-old has been described as a caring and loving family man, who is father to Adil, 13, Azaan, eight, Malaika, 11 and four-year-old Hazan.

A murder investigation has been launched by West Midlands Police following the stabbing near the Golden City Chinese in Lower Gornal.

Yasir, who co-owned Spar on Melville Street, Burnley, was visiting relatives in Birmingham and went to the takeaway, on Central Drive, to get some food with his cousin shortly after 9.30pm.

As they did a van rammed into the store’s shop window and the two men were chased by a group of people carrying weapons.

Yasir was stabbed three times in the back while trying to escape and left fatally injured while his cousin managed to escape.The former student at Edge End High School, Nelson, was pronounced dead at the scene.

Show More

Related Articles

Back to top button