Sheffield councillor M Maroof suspended for sending inappropriate photo
شفیلڈ کے پاکستانی نژاد کونسلر محمد معروف کو معطل کر دیا گیا۔
برطانیہ کے علاقے شفیلڈکے ایک پاکستانی نژاد کونسلر محمد معروف کو وٹس ایپ کے ایک گروپ میں خواتین کی برہنہ تصاویر شئیر کرنے پر معطل کر دیا گیا کونسلر محمد معروف کے مطابق وہ گروپ میں ماواں کے متعلق کچھ شئیر کرنا چاہتے تھے مگر غلطی سے کسی کی طرف سے بھیجی ہوئی دوسری فوٹو شئیر ہوگئ جس پر معافی بھی مانگ لی ۔کونسلر کی طرف سے مانگی گئی معافی بھی کام نہیں آئی اور معطل کر دیا گیا۔
Sheffield; Councillor Mohammad Maroof who sent a photo of a topless woman to a group of mums during a meeting has been suspended.
Sheffield City councillor Mohammad Maroof posted the image on a Mums United WhatsApp group while its founder Sahira Irshad presented a petition on knife crime.
He has been suspended by the Labour council pending an investigation.Mr Maroof said he was “very embarrassed” and apologised for what he described was an “honest mistake”.