06 July 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: AC Bus Service launched from Kallar Syedan to Faisalabad, Sahiwal and Okara

کلر سیداں سے فیصل آباد، ساہیوال اور اوکاڑہ کے لیے نئی اے سی بس سروس کا آغاز

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |06جولائی 2026) —راجپوت اڈہ کلرسیداں نے عوام کے اصرار پر کلرسیداں سے فیصل آباد ساہیوال اوکاڑہ اے سی بس سروس کا اجرا کردیا جس کا باضابطہ افتتاح اتوار کے روز ہوا یہ گاڑی روزانہ دن ساڑھے تین بجے چواروڈ کلرسیداں کے راجپوت اڈہ سے روات،فیض آباد موٹروے فیصل آباد سمندری تاندلیانوالہ ساہیوال عارف والہ اوکاڑہ تھانہ احمد یار خاں کے درمیان چلے گی جس سے مسافروں کو جدید سفری سہولت میسر آئے گی

Kallar Syedan (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi | July 06, 2026): Responding to long-standing public demand, Rajput Adda Kallar Syedan has officially launched a new air-conditioned (AC) bus service connecting Kallar Syedan with Faisalabad, Sahiwal, and Okara. The service was formally inaugurated on Sunday and is expected to provide passengers with a comfortable, reliable, and modern travel option.

The newly introduced AC bus will depart daily at 3:30 pm from Rajput Adda, Choa Road, Kallar Syedan, offering convenient transport for commuters and families travelling between the Pothohar region and central Punjab.

According to the announced route, the bus will travel via Rawat, Faizabad, the Motorway, Faisalabad, Samundri, Tandlianwala, Sahiwal, Arifwala, Okara, and Thana Ahmad Yar Khan, linking several major cities and towns with a single direct service.

The launch of the new route comes in response to repeated requests from local residents who had been seeking improved transport facilities to southern and central Punjab. The service is expected to reduce travel difficulties while providing passengers with enhanced comfort, safety, and convenience through modern air-conditioned coaches.

Residents of Kallar Syedan and surrounding areas have welcomed the initiative, expressing hope that the new service will strengthen transport connectivity, facilitate business and family travel, and contribute to easier movement between the Pothohar region and Punjab’s key commercial and agricultural centres.

Transport operators stated that the new AC service reflects their commitment to improving passenger facilities and meeting the growing travel needs of the public through quality and dependable transportation.

شدید گرمی میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ، کلر سیداں کے شہری رات بھر بجلی سے محروم

Unannounced Overnight Power Outages Amid Intense Heat Leave Kallar Syedan Residents Frustrated

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |06جولائی 2026) —کلرسیداں و گردونواح میں شدید ترین گرمی اور حبس کے موسم میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ دن کے اوقات میں آگ برساتا سورج نظام زندگی کو تلپٹ کر دیتا ہے تو رات کا سکون ائیسکو نے چھین لیا ہے ہزاروں افراد راتیں جاگ کر حکمرانوں کو کوستے رہتے ہیں معمر افراد، مریضوں اور کمسن بچوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا ہے رات دس بجے سے صبح اذان فجر تک تقریبا تمام مقامات پر بجلی بند رہتی ہیں گھنٹوں بندش کے بعد بجلی بحال ہونے کے اگلے دس منٹوں میں بجلی بل پھر چلی جاتی ہے جس کی وجہ گرڈ اسٹیشن کا اوور لوڈ ہونا بتایا جاتا ہے مگر یہ صورتحال تو تمام گرڈاسٹیشنوں پر جاری ہے حکومت اربوں ڈالر سالانہ ان ای پیز کو دیتی ہے جو ایک یونٹ بجلی نہیں بناتے جس کی سزا عام صارفین کو بدترین لوڈ شیڈنگ اور اضافی بلوں کی صورت میں دی جاتی ہے

Former Deputy District Nazim Afzal Khokhar Praises Bano Qabil IT Programme During Kallar Syedan Visit

کلر سیداں: سابق ضلعی نائب ناظم افضل کھوکھر کا بنو قابل لیب کا دورہ، نوجوانوں کے لیے آئی ٹی تربیت کو انقلابی اقدام قرار دیا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |06جولائی 2026) —معروف سیاسی رہنما سابق ضلعی نائب ناظم محمد افضل کھوکھر نے بنوقابل لیب کلرسیداں کے دورے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں عوام سے صرف دلکش وعدے کرتی ہیں مگر عملی خدمت کا سہرا بلاشبہ جماعت اسلامی کے سر جاتا یے الخدمت فاؤنڈیشن نے اپنی کارکردگی کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کا جھنڈا بلند کیا ہے بنوقابل جماعت اسلامی کا انقلابی اقدام ہے ملک کے نوجوانوں کو بغیر کسی معاوضے کے آئی ٹی کی تربیت دینا بہترین صدقہ جاریہ ہے لاکھوں طلبہ طالبات کو آئی ٹی کی جدید تربیت ایسا پراجیکٹ ہے جسے پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں بھی نہ کرسکیں آج آئی ٹی کی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں اور بچیوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے مواقع مہیا کرتی ہے انہوں نے زخیر تعلیم طالبات کو مبارکباد بھی دی اس موقع پر لیب کے انچارج ظہیر ہاشمی کے بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ پہلی کلاس میں چار سو پچاس بچیاں بچے تعلیم مکمل کر چکے ہیں نئی کلاس میں ہونے چھ سو بچے بچیوں نے داخلہ لیا ہے اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما چوھدری ابرار حسین،الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدر اکرام الحق قریشی،پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی جنرل سیکرٹری نصیر اختر بھٹی اور مسلم لیگ ن کے چوھدری توقیر اسلم بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button