DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan: Syed Haider Ali Kazmi from Dhok Syedan Secures 2nd Position in Matric Exams
ڈھوک سیداں بیول کے سید حیدر علی کاظمی نے میٹرک میں 1077 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی
گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کوم – 27 جولائی 2025):–علمی میدان میں محنت، لگن اور کامیابی کی روشن مثال قائم کرتے ہوئے، ڈھوک سیداں بیول سے تعلق رکھنے والے سید یاور کاظمی کے صاحبزادے سید حیدر علی کاظمی نے میٹرک کے امتحان میں 1200 میں سے 1077 نمبر حاصل کر کے فوجی فاؤنڈیشن سکول کلر سیداں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔




