14 June 2025DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Brig (R) Saulat Raza and Columnist Raja Shahid Rasheed Discuss National and Global Affairs

بریگیڈیئر (ر) صولت رضا اور راجہ شاہد رشید کی اہم ملاقات

روات(پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی –14،جون، 2025) — سابق ڈائریکٹر ، پنجاب ٹیچرز یونین کے نمائندہ وفد نے صدر قاضی محمد عمران کی قیادت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ضلع راولپنڈی امان اللہ خان چھینہ سے ملاقات کی۔اہم اور توجہ طلب معاملات زیر بحث آئے جن میں عنقریب ہونے والی پروموشن قابل ذکر تھیں سی ای او نے یونین نمائندگان سے تجاویز بھی لیں اور بہت جلد پری ڈی پی سی اور فائنل ڈی پی سی کروانے کا عندیہ دیا اور دونوں ڈی ای اوز کو پروموشن کے حوالے سے یکساں طرز عمل اپنانے کی ہدایات دیں اور نوٹیفائڈ سینیارٹی لسٹوں کے اجرا کا بھی یقین دلایا اس کے ساتھ بی ایس آنرز اساتذہ کی پروموشن کے حوالے سے جیسے ہی سیکرٹری ایجوکیشن سے ہدایات ملتی ہیں انکو پروموشن لسٹ میں شامل کر لیا جائے گااور ضلع میں خالی نشستوں کو جلدازجلد سسں پر شو کیا جائے گا اس ضمن میں چوہدری وقار احمد اور عمر فاروق کو ڈی پی سی کمیٹی میں شامل کیا گیا۔سی ای او نے صدر قاضی عمران کی تجویز پر سی ای او آفس میں وفات شدگان ملازمین کے لواحقین کی آسانی کے لیے پینشن فیسلیٹیشن سیل کے قیام اور اہداف کے بارے میں بھی شرکا کو آگاہ کیا۔ اوٹ سورس ہونے والے اداروں کے اساتذہ کوبھی جلد مستقل بنیادوں پر ایڈجسٹ کرنے کا عندیہ بھی دیا۔سی ای او نے ورکنگ کوارڈینیشن کی ضروت پر بھی زور دیا اور نمائندگان کاخیر مقدم کیا میٹنگ میں صدر قاضی محمد عمران،راجہ سعادت حبیب، گوجر خان سے چوہدری وقاراحمد،بشارت قادری،محمد نواز چیمہ،ناصر صدیق ہاشمی،عاطف حسین اعوان،عمر فاروق،محمد اسلم گوندل کہوٹہ سے راجہ تیموراختر،راجہ اشتیاق اور راجہ طارق کلر سے چوہدری وحید ٹیکسلاسے قاری روءف،نعمان احمد اور راجہ عجائب فی میل ونگ سے میڈم شفقت،میڈم شازیہ اور میڈم فاطمہ نے شرکت کی۔
دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیٸر(ر)صولت رضا اور سابق مشیر PIMF و ممبر ورلڈ کالمسٹ کونسل اور ممتاز دانشور و کالم نگار راجہ شاہد رشید کی اہم ملاقات، ملکی و عالمی صورتحال پہ تبادلہ خیال، بریگیڈیئر صولت رضا نے پاک بھارت کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے بھارت کو متنبہ کیا کہ وہ پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے سے باز رہے۔ دنیا نے دیکھ لیاکہ بھارت کی حقیقت کیا ہے، بھارتی میڈیا کی جھوٹی اور شرانگیز رپورٹنگ سے بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی۔ سینٸر کالم نگار راجہ شاہد رشید نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے بیان کو سراہا کہ میڈیا ہمارا فخر ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ ہم صرف سچ بولتے ہیں، انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل نے اپنے بیان میں دنیا کو باور کرایا اور بالکل بجا کہا کہ ہمارا میڈیا سچا ہے۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi – June 14, 2025): A significant meeting took place between former ISPR Director and defence analyst Brigadier (R) Saulat Raza and renowned intellectual, columnist, and former PIMF advisor Raja Shahid Rasheed, who is also a member of the World Columnist Council. The two exchanged views on both national and international affairs.

Brigadier (R) Saulat Raza expressed serious concern over the escalating tensions between Pakistan and India, warning India to stop spreading false propaganda against Pakistan. He emphasised that the world has now witnessed India’s true face, and that the Indian media’s fabricated and inflammatory reporting has brought global embarrassment to the country.

Senior columnist Raja Shahid Rasheed praised Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir, commending his statement that “Media is our pride,” and highlighting that Pakistan’s media has shown the world that it speaks the truth. He stated that the Field Marshal rightly conveyed Pakistan’s principled stance to the world.

پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کی سی ای او راولپنڈی سے ملاقات، جلد پروموشنز اور سینیارٹی لسٹوں کے اجرا کا عندیہ

Punjab Teachers Union Delegation Meets CEO Rawalpindi, Discusses Upcoming Promotions and Seniority Lists

روات(پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی –14،جون، 2025) — پنجاب ٹیچرز یونین کے نمائندہ وفد نے صدر قاضی محمد عمران کی قیادت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ضلع راولپنڈی امان اللہ خان چھینہ سے ملاقات کی۔اہم اور توجہ طلب معاملات زیر بحث آئے جن میں عنقریب ہونے والی پروموشن قابل ذکر تھیں سی ای او نے یونین نمائندگان سے تجاویز بھی لیں اور بہت جلد پری ڈی پی سی اور فائنل ڈی پی سی کروانے کا عندیہ دیا اور دونوں ڈی ای اوز کو پروموشن کے حوالے سے یکساں طرز عمل اپنانے کی ہدایات دیں اور نوٹیفائڈ سینیارٹی لسٹوں کے اجرا کا بھی یقین دلایا اس کے ساتھ بی ایس آنرز اساتذہ کی پروموشن کے حوالے سے جیسے ہی سیکرٹری ایجوکیشن سے ہدایات ملتی ہیں انکو پروموشن لسٹ میں شامل کر لیا جائے گااور ضلع میں خالی نشستوں کو جلدازجلد سسں پر شو کیا جائے گا اس ضمن میں چوہدری وقار احمد اور عمر فاروق کو ڈی پی سی کمیٹی میں شامل کیا گیا۔سی ای او نے صدر قاضی عمران کی تجویز پر سی ای او آفس میں وفات شدگان ملازمین کے لواحقین کی آسانی کے لیے پینشن فیسلیٹیشن سیل کے قیام اور اہداف کے بارے میں بھی شرکا کو آگاہ کیا۔ اوٹ سورس ہونے والے اداروں کے اساتذہ کوبھی جلد مستقل بنیادوں پر ایڈجسٹ کرنے کا عندیہ بھی دیا۔سی ای او نے ورکنگ کوارڈینیشن کی ضروت پر بھی زور دیا اور نمائندگان کاخیر مقدم کیا میٹنگ میں صدر قاضی محمد عمران،راجہ سعادت حبیب، گوجر خان سے چوہدری وقاراحمد،بشارت قادری،محمد نواز چیمہ،ناصر صدیق ہاشمی،عاطف حسین اعوان،عمر فاروق،محمد اسلم گوندل کہوٹہ سے راجہ تیموراختر،راجہ اشتیاق اور راجہ طارق کلر سے چوہدری وحید ٹیکسلاسے قاری روءف،نعمان احمد اور راجہ عجائب فی میل ونگ سے میڈم شفقت،میڈم شازیہ اور میڈم فاطمہ نے شرکت کی۔

Adiala Jail Inmate Rape and Murder Case: Court Sentences Four Prisoners to Double Death Penalty and Heavy Fines

اڈیالہ جیل زیادتی و قتل کیس: چار قیدیوں کو دو، دو بار سزائے موت اور بھاری جرمانے کی سزا

روات (پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی –14،جون، 2025) —راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدی سے جبری اجتماعی بدفعلی اور قتل کیس کی سماعت مکمل،عدالت نے فیصلہ سنا دیا,عدالت نے4 قیدی مجرموں کو 2،2 مرتبہ موت کی سزا سنا دی ,چاروں مجرموں کو 5,5لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا,مجرمان نقاش،وقاص،بلال اور آصف نے اڈیالہ جیل میں قیدی سبیل سء جبری اجتماعی بدفعلی کی تھی,بدفعلی کے بعد قیدی کو کپڑے سے گلے میں پھندا ڈال کر کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا,مجرموں کو اجتماعی زیادتی جرم میں ایک ایک بار پھانسی، قتل کے جرم پربھی ایک ایک بار پھانسی کی کا حکم دیا گیا,مجرموں کے خلاف سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں گزشتہ سال مقدمہ درج کیا گیا تھا ,مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے کی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button